NEW
Font size
Worksheetsاللہ سے دوستی اور قرآن
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
اللہ تعالی نے قرآن میں کس نبی کو اپنا دوست (خلیل) کہا ہے؟
In the Quran, which prophet did Allah (S.W.T) mention as his friend (Khaleel)?
موسی علیہ السلام
عیسی علیہ السلام
ابراھیم علیہ السلام
قرآن میں کتنی سورتیں ہیں؟
Total no. of Surahs in the Holy Quran:
114
150
214
معوذتین کن سورتوں کو کہا جاتا ہے؟
Which Surahs are called as 'Muawithatain'?
الفاتحہ اور الاخلاص
البقرہ اور آل عمران
الفلق اور الناس
قرآن کی سب سے عظیم آیت کونسی ہے؟
Which of the following is the greatest verse in the Quran?
آیت دین
آیت الکرسی
سورہ بقرہ کی آخری آیات
قرآن میں کس عظیم نبی کا نام سب سے زیادہ بار آیا ہے؟
Which Prophet's name is mentioned most in the Quran?
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
ابراھیم علیہ السلام
موسی علیہ السلام
کن صحابی کا قرآن میں نام آیا ہے؟
Which companion's name is mentioned in the Holy Quran?
ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ
زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
عمر الفاروق رضی اللہ عنہ
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
کس نبی مبارک کی دعا ہے؟
The above given Dua was made by which Prophet?
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
فتنہ دجال سے حفاظت کرنے والہ کونسے سورة ہے؟
Which Surah will save a person from Dajjaal?
سورہ الکھف
سورہ یس
سورہ البقرہ
قبر کے عذاب سے حفاظت کرنے والے سورة کونسی ہے؟
Which Surah will save a person from the punishment of the grave?
سورہ یس
سورہ الملک
سورہ الرحمن
کونسی سورة میں صرف ایک ہی نبی کا قصہ ذکر ہے؟
Which of the Following Surahs contain the story of only one Prophet?
سورہ یونس
سورہ ابراھیم
سورہ یوسف
قرآن کی کونسے سورہ ایک صحابیہ (خولہ بنت ثلبہ) کے سوال پر جواب میں نازل ہوئی؟
Which Surah was revealed due to the question of one of the female companion (Khaula bint Thalaba)?
سورہ المجادلہ
سورہ النساء
سورہ مریم
قرآن کی کونسی سورہ میں دو سجدہ تلاوت آتے ہیں؟
In which Surah are there 2 Sajdas?
سورہ سجدہ
سورہ حج
سورہ یس
قرآن میں کس عظیم خاتون کا نام ذکر کیا گیا ہے؟
Which great woman has been mentioned by name in the Holy Quran?
حضرت آسیہ
حضرت مریم
حضرت عائشہ
کونسی سورة کا ثواب 1/3 قرآن پڑھنے کے برابر ہے؟
By reading which Surah can a person attain the reward equal to that of 1/3 of the Quran?
سورہ الرحمن
سورہ یس
سورہ الاخلاص
