Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

حضرت عیسی کو کس قوم کی طرف نبی بنا کر بھیجا گیا

a)

یہود

b)

نصرانی

c)

بنی اسراٸیل

d)

انصار

2.

حضرت عیسی کی والدہ کا نام

a)

حضرت آمنہ

b)

حضرت مریم

c)

حضرت خدیجہ

d)

حضرت عاٸشہ

3.

سب سےپہلے نبی کا نام بتاٸیے

a)

حضرت یعقوب

b)

حضرت نوح

c)

حضرت داٶد

d)

حضرت آدم

4.

حضرت عیسی نے دین کی تبلیغ کب کی؟

a)

قریباً 30 سال

b)

قریباً 35 سال

c)

قریباً 38 سال

d)

قریباً 39 سال

5.

حواری کا کیا مطلب ہے

a)

دوست

b)

عزیز

c)

بھاٸی

d)

رشتہ دار

6.

مذہبی راہنماٶں نے کس آسمانی کتاب کا تبدیل کیا

a)

انجیل

b)

تورات

c)

زبور

d)

قرآن پاک

7.

سب سے آخری نبی کا نام بتاٸیے

a)

حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم

b)

حضرت آدم

c)

حضرت یوسف

d)

حضرت یعقوب

8.

حضرت عیسی نے کتنے سال دین کی تبلیغ کی؟

a)

پانچ سال

b)

دس سال

c)

چند سال

d)

چھ سال

9.

حضرت عیسی کی مخبری کس نے کی؟

a)

یہودی نے

b)

حواری نے

c)

انصاری نے

d)

عیساٸی نے

10.

حضرت عیسی کو اللہ قیامت کے قریب کیا بنا کر بھیجے گا

a)

نبی

b)

محمد صلى الله عليه واله وسلم کا امتی

c)

رسول

d)

پیغمبر

11.

اللہ نے انسانوں کی راہنماٸی کے لیے کس کو بھیجا؟

a)

فرشتوں کو

b)

انبیاء کو

c)

جنوں کو

12.

حضرت عیسی قیامت کے قریب کس کا خاتمہ کریں گے؟

a)

براٸیوں کا

b)

کفر کا

c)

جہالت کا

d)

اوپر والے تینوں کا