wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قصہ سلیمان اور بیٹے کی قربانی

Total questions: 8

Worksheet time: 80secs

Name
Class
Date
1.

حضرت سلیمان علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بیٹے تھے۔

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

c)

حضرت داود علیہ السلام

d)

حضرت اسماعیل •علیہ السلام

2.

سبق ”قصہ سلیمان ؑ“ کس پیغمبرکےبارےمیں ہے؟

a)

حضرت سلیمان ؑ

b)

حضرت داودؑ

c)

حضرت سلیماؑن اورحضرت داودؑ

d)

حضرت موسیٰ

3.

حضرت سلیمان ؑ کاذکرقرآن میں کتنی بارآیاہے؟

a)

14

b)

15

c)

16

d)

17

4.

۔ملک یمن میں آبادقوم کانام ۔۔۔تھا۔

a)

سبا

b)

سابا

c)

صبا

d)

صابا

5.

۔اےچیونٹیو!اپنےاپنے۔۔۔۔میں داخل ہوجاؤ!

a)

گھروں

b)

سوراخوں

c)

درختوں

d)

بلوں

6.

سوائے۔۔۔۔کےسب حاضرتھے۔

a)

کبوتر

b)

ہدہد

c)

چڑیا

d)

کوے

7.

نظم " بیٹے کی قربانی" کس کے بارے میں ہے؟

a)

ؑ حضرے سلیمان

b)

ؑ حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل

c)

حضرت موسیٰ ؑ

d)

حضرت عیسیٰ ؑ

8.

خواب کس نے دیکھا تھا؟

a)

حضرت اسماعیل ؑ

b)

حضرت داود ؑ

c)

حضرت ابراہیم ؑ

d)

حضرت موسیٰ ؑ