wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

محمد بن قاسمؒ (اردو)

Total questions: 12

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

محمد بن قاسم کی پیدائش

a)

1200 AD

b)

850 AD

c)

694 AD

2.

محمد بن قاسمؒ کا تعلق

a)

مکہ کے ایک قبیلے سے

b)

مدینہ کے ایک قبیلے سے

c)

طائف کے ایک قبیلے سے

3.

آپ کے زمانے میں کونسے بادشاہوں کی حکومت تھی

a)

بنو عباس

b)

بنو امیہ

c)

بنو ہاشم

4.

آپ کے زمانے میں خلیفہ

a)

ولید بن عبد الملک

b)

حجاج بن یوسف

c)

ہارون الرشید

5.

آپ کس گورنر کی طرف سے جنگ کے لیے بھیجے گئے

a)

حجاج بن یوسف

b)

ولید بن عبد الملک

c)

ہارون الرشید

6.

آپ نے کونسا مشہور علاقہ فتح کیا

a)

ترکی

b)

افریقہ

c)

سندھ

7.

آپ نے کس عمر میں مشہور فتح حاصل کی

a)

25

b)

17

c)

12

8.

آپ تقریبا کس عمر تک زندہ رہے

a)

40

b)

30

c)

20

9.

آپ نے اپنی مشہور فتح میں کس بادشاہ کو شکست دی

a)

راجہ ہری سنگھ

b)

راجہ داہر

c)

راجہ مادھو راؤ

10.

آپ کی مشہور فتح کس زمانے کی بات ہے

a)

250 AD

b)

711 AD

c)

845 AD

11.

فتح کے بعد بادشاہ نے آُ کے ساتھ کیا سلوک کیا

a)

آپ کو بادشاہ بنا دیا

b)

آپ کو سندھ کا گورنر بنا دیا

c)

آپ کو قید میں ڈال دیا

12.

محمد بن قاسم کا لقب

a)

ناصر الدین

b)

المجاھد

c)

عماد الدین