Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کٸج نمبر 5 یونٹ عضیوے کس طرح تولید کرتے ہیں

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

پودےکی تنے کی نوک کا روشنی کی طرف حرکت کرنا

a)

جیوٹرافیزم

b)

کیمو ٹرافیزم

c)

ہاٸڈروٹرافیزم

d)

فوٹوٹرافیزم

2.

ذیل میں سے کونسا ہارمون پودے کی نشونما مدد کراتا ہے

a)

آکزان

b)

جبرلین

c)

ساٸٹو کاٸین

d)

اسبیسک اسیڈ

3.

مندرجہ ذیل میں کونسی صحیح جوڑی ہے

a)

ٹیسٹوسیران۔۔۔۔۔۔۔۔مادہ جنسی غدود

b)

تھاٸراکسن۔۔۔۔۔۔ گروت ہارمون

c)

ایڈرنالین۔۔۔۔۔۔۔پچوٹری ہارمون

d)

نسولین ۔۔۔۔۔۔۔۔ لبلبہ کے غدود

4.

پودے کے پتوں کا مرجھالینا ۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے

a)

ردعمل

b)

اکساٶ

c)

محرک

d)

کوٸ نہیں

5.

دو عصبی خلیوں کے درمیان کی خلی جگہہ کہلاتی ہے

a)

ڈینڈراٸٹ

b)

معانقہ

c)

ایگزان

d)

عصبی سرا

6.

نباتاتی ہارمون اسبیسیک اسیڈ کا اہم کام

a)

خلیوں لمباٸ میں اضافہ کرنا

b)

خلیوی تقسیم

c)

نمونہ کو روکنا

d)

پودے کی لمباٸ میں اضافہ کرنا

7.

زیرہ نلی کی بیضدان کی طرف حرکت ۔۔۔۔۔۔کی مثال ہے

a)

کیموٹراپیزم

b)

محرک کے تیں حرکت

c)

فوٹو ٹراپیزم

d)

جیوٹراپیزم

8.

پودے میں پتوں کے گرنے کے لۓ ذمدار ہارمون

a)

جبرلین

b)

ساٸٹو کاٸن

c)

اسبیسیک اسیڈ

d)

آکسن

9.

لڑکا/لڑکی بلوغت کو پہنچنے پر ان کے جسم ہونے والی تبدلیوں کا ذمدار ہارمون

a)

ٹیسٹواسیٹران اور تھٸرکسن

b)

ٹیسٹو اسیٹران اور ایسٹروجین

c)

تھاٸ راکسن اور ایڈرنلین

d)

انسولین اور تھاٸراکسن

10.

ہماری غذا میں ایوڈین کمی ہو جاۓ تو ۔۔۔۔۔۔۔ بہماری کا شکار ہوجاتے ہیں

a)

پست قد

b)

ڈہابیٹس ملٹس

c)

سادہ گوٸٹر

d)

کوٸ نہیں

11.

پہشاب میں شکر مقدار کازیادہ ہوناکس بہماریکی علامت ہے

a)

ڈیا بیٹس

b)

سادہ گوٸٹر

c)

بلڈ پریشر

d)

جلدی کینسر

12.

معکوس قوس کو کنٹرول کرنے والا دماغ کاحصہ

a)

وسطی دماغ

b)

سیریبلم

c)

تھلامس

d)

نخاٸ ڈور

13.

جسم کی درجہ حرارت ۔۔پانی کا متوازن رکھنا۔۔بھوک ۔۔نیند ۔پر کنٹرول کرنے والا دماغ کاحصہ

a)

سیریبرم

b)

تھلامس

c)

ہاٸپو تھلامس

d)

پونس

14.

غیر اختیاری اعمل جیسے تنفس دل کی دھڑکن ہاضمہ کی حرکت بلڈ پرشر کو مندرجہ میں سے کون کنٹرول کرتا ہے

a)

میڈولہ

b)

سیریبلم

c)

سیربرم

d)

تھلامس

15.

نباتات میں صنفی تولیدی عضوٕ

a)

تنا

b)

پھول

c)

پتہ

d)

جڑ

16.

صنفی تولید کے ذریعے پھلنے والے بیماریں

a)

آتشک، سوزاک،ایڈس

b)

ایڈس ،کالرا ،ٹاٸفڈ ،

c)

سوزاک ، ملیریا ، ٹی بی

d)

ملیریا ،آتشک ،کالرا

17.

ذیرہ کی منتقلی کلغی تک کا عمل ۔۔۔۔۔ کہلاتاہے

a)

عمل براور

b)

ذیرہ کا گرنا

c)

عمل ذیرگی

d)

کوٸ نہیں

18.

ماں سے جنین تک غذا اور آکسجن کی سربراٸ ۔۔۔۔۔۔سے ہوتی ہے

a)

پلاسنٹا

b)

رحم

c)

بیض نالی

d)

دے گۓ مام

19.

ایک پھول کے ذیرہ اُسی پھول کے کلغی تک پہنچنا ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے

a)

پار زیرگی

b)

خود زیرگی

c)

بذرہ پذیری

d)

کلیانا

20.

ایک پھول کے ذیرہ کسی دوسرے پھول کے کلغی تک پہنچنا

a)

پار ذیرگی

b)

خود ذیرگی

c)

انشقاق

d)

بذرہ پذیری