Worksheets8th.Nqabil framosh waqia(Urdu)
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
س۔ حکیم محمد سعید ۔۔۔۔۔۔۔ میں شہید کر دیئے گئے۔
a)
لاہور
b)
کراچی
c)
اسلام آباد
d)
فیصل آباد
2.
س۔ انقرہ اور استنبول ۔۔۔۔۔۔۔ کے شہر ہیں۔
a)
ایران
b)
سعودی عرب
c)
اردن
d)
ترکی
3.
س۔ مصنف جب برکات صاحب کے گھر سے روانہ ہوئے تو انہیں کیا محسوس ہوا؟
a)
بخار
b)
متلی
c)
آدھے سر کا درد
d)
ٹانگ میں درد
4.
س۔ تراوٹ کا مطلب ہے۔
a)
تازگی
b)
سستی
c)
بخار
d)
نیند نہ آنا
5.
س۔ موٹر سڑک پر ۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح چکر کھا رہی تھی۔
a)
پھرک
b)
پنکھے
c)
لٹو
d)
گیند
6.
س۔ پُر پیچ راستہ کا مطلب ہے۔
a)
سیدھا راستہ
b)
خوفناک راستہ
c)
لمبا راستہ
d)
مشکل راستہ
7.
س۔ مصنف نے گاڑی ۔۔۔۔۔۔۔ کے کھیتوں کے پاس رکوائی۔
a)
گنے
b)
خربوزوں
c)
گندم
d)
چاول
8.
س۔ سبق " ایک ناقابلِ فراموش واقعہ " کے مصنف کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
سجاد حیدر یلدرم
b)
مولانا شبلی نعمانی
c)
حکیم محمد سعید
d)
پطرس بخاری
100 %
