wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ 1 جماعت اول پاکستان کمیونٹی سکول

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

درست املا والےلفظ کا انتخاب کریں۔

a)

مزےدار

b)

مضےدار

c)

مثے دار

d)

مذےدار

2.

بچپن کا درست توڑ کیا ہے؟

a)

ب + چھ + پ + ن

b)

ب + ج + ھ + پ +ن

c)

ب + چ + پ + ن

d)

ب + پ + چ + ن

3.

تصویر کا نام کیا ہے؟

a)

وردی

b)

زردی

c)

اروی

4.

تصویر کا نام کیا ہے؟

a)

دوا

b)

دوات

c)

ادرک

5.

تصویر کا نام کیا ہے؟

a)

ورزش

b)

دودھ

c)

دوات

6.

ار___و

خالی جگہ میں کون سا حروف آئے گا۔

a)

د

b)

ر

c)

ڈ

7.

خالی جگہ میں کیا حروف آئے گا؟

اذ___ن

a)

ب

b)

ا

c)

د

8.

خالی جگہ میں کیا حروف آئے گا؟

آ ر ___م

a)

ز

b)

ا

c)

م

9.

حروف " پ ھ و ل و ں " کو جوڑ نے سے بنتا ہے۔

a)

پھول

b)

پھولوں

c)

پہلوں

10.

حروف" س ی د ھ ی " کو جوڑنے سے کیا بنتاہے؟

a)

سردی

b)

سوندھی

c)

سیدھی

11.

حروف" ت ج ھ " کو جوڑ نے سے کیا بنتا ہے؟

a)

تجہ

b)

تجھ

c)

جھوٹ

12.

لفظ" پہاڑ" کے حروف الگ کرے ۔

a)

ڑ ا ہ پ

b)

پ ہ ا ڑ

c)

ا ڑ ہ پ

13.

لفظ " عقل" کے حروف الگ کرے ۔

a)

ع ق ل

b)

ق ل ع

c)

ل ق ع

14.

يہ کس حرف سےبنتاہے؟

a)

ا

b)

ب

c)

آ

d)

ج

15.

يہ کس حرف سےبنتا ہے؟

a)

ج

b)

ر

c)

خ

d)

ل

16.

يہ کس حرف سےبنتا ہے؟

a)

ف

b)

ت

c)

ش

d)

‌ق

17.

يہ کس حرف سےبنتا ہے؟

a)

و

b)

گ

c)

ہ

d)

آ

18.

پ کے نیچے کتنے نقطے ہیں

a)

١

b)

٢

c)

٣

19.

کس حرف کی آدھی شکل ہوتی ہے؟

a)

د

b)

ج

c)

ا

20.

م سے کون سے لفظ شروع ہوتا ہے؟

a)

مور

b)

پانی

c)

دال