NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsClass 9
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
نشاستہ دار غذاؤں کا بنیادی کام جسم میں۔۔۔۔ پیدا کرنا ہے۔
a)
وزن
b)
حرارے
c)
قوت
d)
بخار
2.
روغنی غذاؤں کے ہضم ہونے کے لیے کون سے دو اجزاء میں تقسیم ہونا ضروری ہے۔
a)
گلوکوز اور فرکٹوز
b)
روغنی ترشے اور امینو ایسڈ
c)
گلیسیرول اور روغنی ترشے
d)
گلائکوجن اور کو لیسٹرول
3.
کونسا وٹامن نباتاتی غذاؤں میں کیروٹین کے طور پر پایا جاتا ہے۔
a)
وٹامن اے
b)
وٹامن بی
c)
وٹامن سی
d)
وٹامن ڈی
4.
سکروی کی بیماری۔۔۔۔۔ کی کمی سے لاحق ہوتی ہے۔
a)
وٹامن اے
b)
وٹامن بی
c)
وٹامن سی
d)
وٹامن ڈی
5.
ایک گرام چکنائی سے ۔۔۔ کیلوریز حاصل ہوتی ہیں۔
a)
9
b)
4
c)
7
d)
8
6.
ان میں سے کون سا یک شکری مرکب ہے۔
a)
گلوکوز
b)
نشاستہ
c)
مالٹوز
d)
ڈیکسٹرین
7.
دودھ میں۔۔۔۔۔ کی کمی ہوتی ہے۔
a)
چکنائی
b)
آئرن
c)
وٹامن ڈی
d)
پروٹین
8.
ضروری امینو ترشے تعداد میں ۔۔۔۔ ہیں۔
a)
4
b)
6
c)
8
d)
10
9.
۔۔۔۔۔ کا کیمیائی نام ریٹینول ہے۔
a)
وٹامن بی
b)
وٹامن سی
c)
وٹامن ڈی
d)
وٹامن اے
10.
بنیادی غذا میں شامل ہے۔
a)
پھل
b)
گندم
c)
مشروب
d)
برگر
Reset
