wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamiat quiz class 3

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

اما نت کا مطلب ہے۔

a)

وہ مال جو کسی کے پا س حفا ظت کے لۓ ر کھا جا ۓ۔

b)

وہ مال جو کسی کودے دیا جا ۓ۔

c)

وہ مال جو کسی پر خرچ کیا جا ۓ۔

2.

خیا نت کہتے ہیں۔

a)

اما نت میں رکھی گۂی چیزکو پوری کی پوری واپس کر نا۔

b)

اما نت میں رکھی گۂی چیزکو پوری کی پوری واپس نہ کر نا۔

c)

اما نت میں رکھی گۂی چیزکو پوری کی پوری خرچ کر نا۔

3.

حسن معاملا ت سے مراد ہے۔

a)

جھگڑا ختم کر نا

b)

صلح کر نا

c)

اچھا برتاؤ کر نا

4.

حضو ر اکر م لو گوں میں مشہو ر تھے۔

a)

صادق اور سخی

b)

صادق اور امین

c)

صادق اور روادار

5.

نبی کر یم کبھی خیا نت نہ فر ما تے۔

a)

تجارت اورامانت میں

b)

تجارت اوردیانت میں

c)

تجارت اورمال کے لین د ین میں

6.

رسول اللہ کے مہما ن کو اپنے گھر میں ٹھہرا یا۔

a)

حضر ت انس نے

b)

حضر ت ابوطلحہ نے

c)

حضر ت جابر نے

7.

مکہ میں تاجر خاتو ن ر ہتی تھیں۔

a)

حضر ت ام کلثو م

b)

حضر ت ام سلیم

c)

حضر ت خد یجہ

8.

حضر ت طلحہ کی بیوی نےمہما ن کے سا منے کھا نا پیش کر تے ہو ۓ۔

a)

چراغ روشن کر د یا۔

b)

چراغ قریب د یا۔

c)

چراغ بجھا د یا۔

9.

ہجر ت کے مو قع رسول اللہ نے لو گو ں کی اما نتیں سپرد کیں۔

a)

حضر ت ابو بکر کے

b)

حضر ت عمر کے

c)

حضر ت علی کے

10.

حضر ت ابو طلحہ کے گھر والو ں نے رات گزاری۔

a)

تھوڑا سا کھا نا کھا کر

b)

پورا کھا نا کھا کر

c)

کچھ نہ کھا کر