Worksheetsہندوستان کا طبعی جغرافیہ
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کونسی ہے؟
اراولی سلسلہ
گاڈون آسٹین
ہیمادری سلسلہ
ماؤنٹ ایورسٹ
ہندوستان میں کل کتنے جزائر ہیں؟
204
310
407
247
عظیم ہمالیہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
ہیمادری
K2
جزائر
سیہادری
ہندوستان کو طبعی جغرافیہ کی بنیاد پر کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
3
2
6
4
سب سے قدیم تہہ دار پہاڑی سلسلہ کونسا ہے؟ fold mountain.
مغربی گھاٹ کا سلسلہ
اراولی سلسلے
انائمسٹری سلسلہ
مشرقی گھاٹ گا سلسلہ
وسطی ہمالیہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
ہماچل
ہیمادری
امدکونڈا
مونگے
ہندوستان کی سب سے اونچی چوٹی کونسی ہے؟
گاڈون آسٹین k2
کنچن گنگا
نندا دیوی
ماؤنٹ ایورسٹ
اس میں ہموار تہہ دار ساخت کی کئ وادیاں ہیں؟ جو "دون " کھلاتی ہیں۔
شوالک پہاڑیاں
وسطی ہمالیہ
جزیرہ نما سطح مرتفع
عظیم ہمالیہ
جنوبی ہندوستان کی سب سے اونچی چوٹی کونسی ہے؟
انائمسٹری
امدکونڈا
ہیمادری
نندا دیوی
مونگے کے چٹان یہاں تشکیل پاے ہیں۔؟
انڈو مان اور نکوبار جزائر
لکش د یپ جزائر
خلیجِ بنگال
بحر عرب
