wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Grade 2

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نعت کے کیا معنی ہیں؟

a)

وہ نظم جس میں اللہ کی تعریف کی جاے

b)

وہ نظم جس میں حصرت محمدﷺ کی تعریف کی جاے

2.

مصوتے کون سے ہیں؟

a)

رڑزژ

b)

اوی ے

3.

= ب+س

a)

مور

b)

بس

c)

سب

4.

امی کی بہن کو کیا کہتے ہیں؟

a)

پھوپھی

b)

خالہ

c)

تایا

5.

جاگ کا توڑ کیا ہے؟

a)

ج+ا+گ

b)

ا+ج+ک

c)

اور

6.

رشتہ کے کیامعنی ہے؟

a)

تعلق

b)

خالہ

c)

خون

7.

مور لفظ میں کون سا مصوتہ ہے؟

a)

ی

b)

ا

c)

و

8.

زارا علی کی کون ہے؟

a)

بھائ

b)

امی

c)

باجی

9.

چچا کی مونث کیاہے؟

a)

پھوپھی

b)

چچی

c)

خالہ

10.

ج کا خاندان کون سا ہے؟

a)

ب پ ت ٹ ث

b)

دڈذ

c)

ج چ ح خ