NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetshssc II islmayat
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
۔۔۔۔۔۔ کو کسی صورت حرام قرار نہ دیا جاے
a)
محرمات
b)
مشتبھات
c)
مبا حات
d)
لوازم حیات
2.
قرآن میں تقوی اختیار کرنے کا حکم کتنی بار آیا ہے
a)
سو بار
b)
دو سو بار
c)
تین بار
d)
پچاس بار
3.
انصاف کا ہم معنی لفظ۔۔۔۔۔ ہے
a)
عدل
b)
قسط
c)
احسان
d)
توازن
4.
قوموں کے زوال کا ایک سبب ۔۔۔۔۔۔۔ نہ ہونا ہے۔
a)
ایمان
b)
تقوی
c)
عدل
d)
صبر
5.
دو بندوں کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کرنا ۔۔۔۔۔ ہے
a)
عدل
b)
نیکی
c)
صدقہ
d)
احسان
6.
حق مہر کے لے قرآن مجید میں کونسا لفظ آیا ہے؟
a)
عجل
b)
فریضہ
c)
سراحا
d)
مہر
7.
حج اور جہاد سے بحی بڑی نیکی۔۔۔۔۔ کو قرار دیا گیا
a)
خدمت خلق
b)
ماں سے حسن سلوک
c)
زکر الہی
d)
ہمسایوں سے نیک سلوک
8.
امام اعظم کس امام کو کہا جاتا ہے؟
a)
امام مالک
b)
امام ابو حنیفہ
c)
امام احمد بن حنبل
d)
امام شافعی
9.
جامع المسانید کس موضوع پر ہے
a)
فقہ
b)
احادیث
c)
تفسیرالقران
d)
روایات
10.
حضرت امام مالک کے اساتذہ کی تعداد کتنی ہے
a)
تین سو
b)
چار سو
c)
سات سو
d)
پانچ سو
Reset
