wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جائزہ حمد و نعت جماعت ہفتم 26 مئی 2021

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

عموماً شعرا اپنے مجموعہ کلام کی ابتدا کس صنف سے کرتے ہیں؟

a)

نعت

b)

نظم

c)

غزل

d)

حمد

2.

اللہ تعالیٰ کی تعریف میں لکھی جانے والی نظم کو کیا کہتے ہی؟

a)

نعت

b)

حمد

c)

منقبت

d)

مرثیہ

3.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

مھبت

b)

محبّت

c)

مہبت

d)

مہھبت

4.

وہ نظم جس میں شاعر حضور ﷺ کی تعریف و توصیف بیان کرتا ہے

a)

حمد

b)

نعت

c)

مناجات

d)

منقبت

5.

آپ کی نصابی کتاب میں شامل نعت کو کس نے لکھا ہے؟

a)

ڈاکٹر صغریٰ عالم

b)

جوش ملیح آبادی

c)

شوق قدواٸی

d)

ماہرالقادری

6.

لفظ باطل کے معنی کیا ہیں ؟

a)

سچ

b)

کمال

c)

جھوٹ

d)

حقیقت

7.

عالم کے معنی

a)

دنیا

b)

زمین

c)

کائنات

d)

آسمان

8.

دوعالم کا کیا مطلب ہے

a)

زمین وآسمان

b)

سادی دنیا

c)

دو ممالک

d)

دو طرف

9.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے کیا ملتا ہے؟

a)

اللہ تعالیٰ کی محبت

b)

دنیا کی محبت

c)

دولت کی محبت

d)

مال کی محبت

10.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت در اصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی اطاعت ہے

a)

فرشتوں

b)

اللہ

c)

انسانوں