wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamic studies

Total questions: 42

Worksheet time: 21mins

Name
Class
Date
1.

توحید

کے لفظی معنی کیا ہے

a)

ایک

جاننا

b)

کسی

کو تسلیم نہ کرنا

c)

اطاعت

کرنا

2.

شرک کا مفہوم کیا ہے

a)

گمراہ ہونہ

b)

ہدایت پانا

c)

شریک کرنا

3.

نبی کے لغوی معنی کیا ہے

a)

خبر دینے والا

b)

عیب چھپانے والا

c)

حکم دینا

4.

انبیاء کی کتنی تعداد ہے

a)

ایک لاکھ بیس ہزار

b)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

c)

ایک لاکھ چونتیس ہزار

5.

ملاءکہ کے لغوی معنی کیا ہے

a)

پیغام لانے والا

b)

پیغام لے کر جانے والا

c)

نوری مخلوک

6.

فرشتے پیدا کیے گئے ہیں

a)

مٹی سے

b)

آگ سے

c)

نور

7.

لفظ عقیدہ کے لغوی معنی ہیں

a)

ایمان رکھنا

b)

گمراہ ہونہ

c)

رسائ حاصل کرنا

8.

اسلام کے بنیادی عقائد کی تعداد ہے

a)

۵

b)

۱۲

c)

۴

9.

اللہ کس گناہ کو معاف نہیں کرے گا

a)

شرک

b)

گناہ کبیرا

c)

گناہ صغیرہ

10.

وحی کے لغوی معنی کیا ہے

a)

حکم کے ہیں

b)

راز

c)

پیغام

11.

عربی میں ختم کے معنی کیا ہے

a)

مہر لگانا

b)

آغاز کرنا

c)

چھوڑنا

12.

تورات کتاب ناذل ہوئی

a)

حضرت محمد(saw)

b)

حضرت موسئ (as)

c)

حضرت عیسئ (as)

13.

محفوظ ترین آسمانی کتاب کون سی ہے

a)

قرآن مجید

b)

زبور

c)

انجیل

14.

آخرت کا لغوی معنی ہے

a)

بعد میں انے والی چیز

b)

موت

c)

۱ & ۲ اوپشن

15.

اسلام کا پہلا رکن ہے

a)

توحید

b)

نماز

c)

حج

16.

روزے کا اصل مقصد ہے

a)

حوصل تقوئ

b)

اللہ کی رضا حاصل کرنا

c)

بھوکہ رہنا

17.

کس رکن اسلام کو بدن کی صحت کہتے ہیں

a)

زکوۃ کو

b)

نماز

c)

حج

18.

اسلام کے معاشی نظام میں بنیادی حسیت حاصل ہے

a)

زکوۃ کو

b)

روزہ

c)

نماز

19.

سلام کے معاشی نظام میں بنیادی حسیت حاصل ہے

a)

روزہ

b)

نماز

c)

حج

20.

زکوۃ کے لغوی معنی ہیں

a)

پاک کرنا

b)

استطاعت

c)

جدو جہد

21.

الربا کے معنی کیا ہے

a)

سود

b)

شرک

c)

جھوٹ

22.

مصارف ذکوۃ کتنے ہیں

a)

۸

b)

۷

c)

۶

23.

جامع عبادت کہا جاتا ہے

a)

حج کو

b)

نماز

c)

روزہ

24.

احرام سے مراد ہے

a)

دو ان سلی چادریں

b)

ایک ان سلی چادر

c)

تین ان سلی چادریں

25.

سعی کی جاتی ہے

a)

غاړ‎ حرا

b)

صفاومروہ میں

c)

غار نور

26.

جہاد کے لغوی معنی ہیں

a)

آسانی

b)

مشکل

c)

کوشش کرنا

27.

ستر نمازوں سے زیادہ ثواب ہے

a)

حج

b)

زکوۃ

c)

روزہ

28.

اللہ سے محبت کی لازمی شرت ہے

a)

اتباع رسول

b)

انسانوں سے محبت

c)

فرشتوں کی اطاعت

29.

قاطع کا معنی ہے

a)

رشتو کو توڑنا

b)

قتل کرنہ

c)

کاٹنا

30.

شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے

a)

چوری

b)

جھوٹ

c)

والدین کی نافرمانی

31.

نبوت سے قبل نبی کریم (saw) کس لقب سے مشہور تھے

a)

بہادر

b)

مخلص

c)

اہ مین

32.

اللہ نے انبیاء علیہ اسلام کو میں سے چن کر بھیجا

a)

جنات

b)

انسانوں

c)

فرشتوں

33.

منافقین مدینہ نے مساجد بنائ

a)

مسجد اقصئ

b)

مسجد قبا

c)

مسجد ضرار

34.

حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے اگ

a)

جنگل کو کھا جاتی ہے

b)

خشک لکڑری کو

c)

جنگل کو کھا جاتی ہے

35.

آپ(saw) رحمت ہیں

a)

تمام جہانوں کے لیے

b)

مسلمانوں کے لیے

c)

کافروں کے لیے

36.

اسوہ حسنہ کا معنی ہے

a)

مجسمہ

b)

بہترین نمونہ

c)

بہترین طریقہ

37.

توحید کی ضد ہے

a)

شرک

b)

جھوٹ

c)

وعدہ خالافی

38.

الہ سے کیا مراد ہے

a)

معبود

b)

اللہ کا شریک

c)

رسول کی ااطات

39.

اخد کا وجود ہے

a)

غلط

b)

صحیح

c)

جی ہاں

40.

بنو ہاشم شعب الہی طالب میں محصود ہیں کتنے سال سے ؟

a)

۳ سال

b)

۲ سال

c)

۴ سال

41.

قرآن مجید میں کتنی بار زکوٰۃ کا لفظ آیا ہے؟

a)

۳۲

b)

۳۴

42.

الہ سے کیا مراد ہے

a)

معبود

b)

اللہ کا شریک

c)

رسول کی ااطات