WorksheetsX1 Urdu Reading Pasge
Total questions: 15
Worksheet time: 20mins
پڑھی گی عبارت کا انداز ہے
انشائیہ جیسا ہے
مقالہ کا سا ہے
مضمون کی مانند ہے
سفر نامہ کی طرز کا ہے
پڑھی گئی تحریر میں کون سا رنگ نمایا ں ہے؟
افسانوی
معلوماتی
ڈرامائی
مزاحیہ
کس وجہ سے مصنف نے اصطبل کےدروازے کا بندوبست نہیں کیا؟
بچوں کی محبت کی وجہ سے
بچوں اور گھوڑوں کی درستی کی وجہ سے
گھوڑوں سے عشق ہونے کی وجہ سے
اصطبل میں پہلے سے دروازہ ہونے کی وجہ سے
مصنف نے اپنے دفتر کے کمرے میں کوئی فریش چیز پھول یا اسپرے وغیرہ رکھنے کا اس لیے سوچا کہ؟
ایسا کرنے کے لیے انھیں باجی نے کہا تھا
کمرے میں پہلے سے باسی چیزیں پڑھی تھی
پھول کمرے کی خوبصورتی میں اضافہ کریں گے
کمرے میں صفا ئی کی ضرورت ہے
مکھی کو انسان کا محسن اس لئے کہا گیا ہے کیوں کہ وہ
گندگی کی صفائی کرتی ہے
ذوق کشتن کے لیے پیدا کی گئی ہے
گندگی کی نشان دہی کرتی ہے
گندگی پھیلااتی اور صاف کرتی ہے
کس چیز کو مصنف نے زمین پر خوب رگڑا
فلیپ کو
جھاڑو کو
نا ڑ کو
کنکری کو
اصطبل کیسے کہتے ہیں
ایسی جگہ جہاں دروازہ نہ ہو
گھوڑے باندھنے کی جگہ
بچوں کے کیھلنے کی جگہ
وہ کونٹا جس سے گھوڑے کو باندھا جاتا ہے
مصنف شام میں بازار کیوں جانا چاہتے تھے؟
انھیں الغوزہ سننا تھا
وہ برتن قلعی کروانا چاہتے تھے
انھیں سودا لینا ہوتا تھا
بازار میں پھرنا پسند تھا
مکھی مصنف کو کس وجہ سے تنگ کرہی تھی؟
گندے کپڑے کی وجہ سے
گندےفرش کی وجہ سے
گندےمیز کی وجہ سے
گندےہاتھ کی وجہ سے
مصنف کے نزدیک زندگی کے کیے کیا ضروری ہے
بنا بنایا بڑا دائرہ
لکھنے لکھانے کا کام
کوئی قیمتی کیمرہ
چھوٹی چھوٹی خوشیاں
کہانی ہمیشہ فعل -------- کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھی جاتی ہے
ماضی
حال
مستقبل
موجودہ
تصویری کہانی کس چیز کو دیکھ کر لکھی جاتی ہے؟
تصویر کو
کسی کام کو
کسی جگہ کو
ہا ان میں سے کوئی بھی نہیں
مجموعہ نظم نثر کے حصہ منظومات میں موجود غزل گلوں میں رنگ بھرے باد کے شاعر ہیں؟
علامہ اقبال
میرتقی میر
فیض احمد فیض
احمد فراز
نصاب میں موجود افسانہ چور کے مصنف ہیں
سعادت حسن منٹق
شوکت صدیقی
اشفاق احمد
غلام عباس
امید کی جاتی ہے کہ سائنسدان اس بیماری کا حل نکال لیں گے
حال
مستقبل
ماضی
حال و مستقبل
