wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سابقہ کا استعمال

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اپنے ۔۔۔۔۔۔ وطنوں کے لئے ہمیشہ اچھا سوچنا چاہئے۔

a)

بد

b)

ہم

c)

لا

d)

با

2.

قدرتی نظارے بہت ۔۔۔۔۔۔۔ نشیں ہوتے ہیں۔

a)

با

b)

سر

c)

دل

d)

نا

3.

قائد اعطم کی ۔۔۔۔۔۔۔ تھک کوششوں سے پاکستان وجود میں آیا۔

a)

بے

b)

اَن

c)

غیر

d)

با

4.

۔۔۔۔۔۔۔ معیاری چیزوں کا استعمال صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔

a)

لا

b)

غیر

c)

بے

d)

با

5.

درست جملہ شناخت کیجئے۔

a)

بد مزاج انسان بہت جلد اپنے دوست بنا لیتا ہے۔

b)

بے مزاج انسان بہت جلد اپنے دوست بنا لیتا ہے۔

c)

خوش مزاج انسان بہت جلد اپنے دوست بنا لیتا ہے۔

d)

نا مزاج انسان بہت جلد اپنے دوست ببنا لیتا ہے۔

6.

سابقہ لفظ پُر کے ساتھ درست لفظ شناخت کیجئے۔

a)

عقل

b)

صورت

c)

جوش

d)

ہمت

7.

لفظ ادب کے ساتھ استعمال ہونے والا درست سابقہ منتخب کیجئے۔

a)

لا

b)

نا

c)

پُر

d)

با

8.

لفظ تعریف سے پہلے استعمال ہونے والا درست سابقہ منتخب کیجئے۔

a)

پُر

b)

بے

c)

قابلِ

d)

نا

9.

رات کوآسمان میں ۔۔۔۔۔۔ تعداد ستارے دکھائی دیتے ہیں۔

a)

بے

b)

لا

c)

نا

d)

غیر

10.

۔۔۔۔۔۔ وقت کام کرنے کی عادت ہمیں پریشانیوں کا شکار رکھتی ہے۔

a)

غیر

b)

با

c)

خوش

d)

بے

11.

سابقہ کو مدنظر رکھتے ہوئے درست جملہ شناخت کیجئے۔

a)

امی نے کل رات کے کھانے پر پُر لطف دعوت کا اہتمام کیا۔

b)

امی نے کل رات کے کھانے پر با لطف دعوت کا اہتمام کیا

c)

امی نے کل رات کے کھانے پر اَن لطف دعوت کا اہتمام کیا

12.

استعمال کیے گئے درست سابقہ کے مطابق درست جملہ شناخت کیجئے۔

a)

تنگ دل انسان کبھی دوسروں کی کامیابی سے خوش نہیں ہوتا۔

b)

کشادہ دل انسان کبھی دوسروں کی کامیابی سے خوش نہیں ہوتا۔

c)

بے دل انسان کبھی دوسروں کی کامیابی سے خوش نہیں ہوتا۔

13.

اگر ہم ۔۔۔۔۔۔۔ ہمت رہیں تو بہت سی مشکلات کا حل نکال سکتے ہیں۔

a)

بے

b)

بد

c)

لا

d)

با

14.

آج میں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ زور اصرار پر باجی سے کیک بنوایا۔

a)

با

b)

پُر

c)

اَن

d)

نا

15.

کل امی نے ایک ۔۔۔۔۔۔ وارث بچے کو کھانا کھلایا اور کپڑے دئیے۔

a)

لا

b)

بے

c)

خوش

d)

نا