wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 7

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

وحی لانا کس فرشتے کا کام تھا؟

a)

جبرائیل علیہ سلام

b)

میکائیل علیہ سلام

c)

اسرافیل علیہ سلام

d)

عزرائیل علیہ سلام

2.

اللہ کے حکم سے روح قبض کرنا کس فرشتے کا کام ہے؟

a)

حضرت میکائیل علیہ سلام

b)

حضرت اسرافیل علیہ سلام

c)

حضرت جبرائیل علیہ سلام

d)

حضرت عزرائیل علیہ سلام

3.

اللہ کے حکم سے بارش کون سا فرشتہ برساتا ہے؟

a)

حضرت اسرافیل علیہ سلام

b)

حضرت میکائیل علیہ سلام

c)

حضرت جبرائیل علیہ سلام

d)

حضرت عزرائیل علیہ سلام

4.

اللہ کے حکم سے قیامت کے دن کان سا فرشتہ صور پھونکے گا؟

a)

حضرت جبرائیل علیہ سلام

b)

حضرت اسرافیل علیہ سلام

c)

حضرت عزرائیل علیہ سلام

d)

حضرت میکائیل علیہ سلام

5.

ہر مسلمان پر دن میں کتنی نمازیں فرض ہیں ؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

6.

مسلمان کس مہینے میں روزے رکھتے ہیں؟

a)

محرم

b)

رجب

c)

صفر

d)

رمضان

7.

کلمہ خیر "سبحان اللہ " کے کیا معنیٰ ہیں؟

a)

اللہ پاک ہے

b)

اللہ بڑا ہے

c)

سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں

d)

اگر اللہ نے چاہا تو