NEW
Font size
WorksheetsX Islamiat QUIZ II
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
نزول قرآن کا پہلا لفظ ہے
اللہ
الحمد
اقراء
کوئی بھی نہیں
اقراء کے معنی ہیں
لکھ
پڑھ
بیٹھ
سیکھ
آیت کے معنی ہیں
نشانی
دولت
تحفہ
بات
کتاب الفرقان لقب ہے
توریت کا
انجیل کا
قرآن کا
زبور کا
ابلیس نہیں جھکا
آدمؑ کو
اللہ کو
دونوں کو
سی کو بھی نہیں
سورہ اخلاص کا دوسرا نام ہے
سورہ توحید
سورہ دہر
سورہ ملک
کوئی بھی نہیں
یدِ بیضا معجزہ تھا
حضرتِ داؤد
حضرتِ عیسا
حضرتِ موسا
حضرتِ سلیمان
ابنِ مریم کہا جاتا ہےان کو
حضرتِ موسا
حضرتِ یونس
حضرتِ عیسا
حضرتِ اسمائیل
حضرتِ سلیمانؑ بیٹے ہیں
حضرتِ یعقوب
حضرتِ ابراہیم
حضرتِ اسحاق
حضرتِ داؤد
حضرتِ یوسف ؑ کو سلطنت ملی
یونان کی
اندلس کی
اطالیہ کی
اندلس کی
قرآن میں ذکر ہے ان صحابی کا
حضرت زید بن حارثہ
حضرت سعد ابن وقاص
حضرت عبدالرحمان بن عوف
حضرت خالد بن ولید
انبیاء کی سرزمین ہے
ہند
ایران
عراق
عرب
حضرتِ محمدﷺ مبعوث ہوئے اس عمر میں
25 برس
30 برس
35 برس
40 برس
آپﷺ پر پہلے وحی یہاں آئی
غارِ صور میں
غارِ حرا میں
غارِ یمن میں
شعبِ ابی طالب میں
نوح کا مطلب ہے
تبلیغ کرنے والا
نوحہ کرنے والا
راہ دکھانے والا
بچانے والا
قرآن نازل ہو
شبِ برات میں
شبِ قدر میں
شبِ معراج میں
کسی میں بھی نہیں
صفّا اور مروہ اللہ کی ہیں
آیتیں
امانتیں
نعمتیں
نشانیاں
صبر مشہور ہے
حضرتِ الیاس ؑ کا
حضرتِ یحییؑ کا
حضرتِ نوحؑ کا
حضرتِ ایّوب کا
رتِ نوحؑ کی کشتی اس پہاڑ کی چوٹی سے ٹکرائی
جودی
ہریر
معصری
یمنا
خلیل اللہ لقب ہے
حضرتِ عیساؑ کا
حضرتِ ابراہیمؑ کا
حضرتِ نوحؑ کا
حضرتِ صالحؑ کا
