wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہندوستان کی آب و ہوا

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

لفظ موسم کس زبان سے ماخوذ ہے۔

a)

اردو

b)

فارسی

c)

عربی

d)

یونانی

2.

ہندوستانی آب و ہوا کو سال کے کتنے موسموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

a)

4

b)

6

c)

5

d)

3

3.

موسم سرما کس مہینہ سے شروع ہو کر ‌کس مہینہ تک ‌رھتا ہے۔

a)

دسمبر سے فروری ‌تک

b)

مارچ سے مئ تک

c)

وسطی ستمبر۔ سے نومبر تک

d)

جون سے وسطی ستمبر تک

4.

ہندوستان کا سب سے سرد مہینہ کونسا ہے۔

a)

مارچ

b)

جنوری

c)

فروری

d)

دسمبر

5.

ہندوستان میں سب سے زیادہ درجہ حرارت کہاں درج کیا گیا ہے۔

a)

رایلی

b)

گنگا نگر

c)

رائچور

d)

ممبئی

6.

ہندوستان میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے۔؟

a)

موسین ریم

b)

جسلمیر

c)

ڈرانس

d)

ہماچل

7.

موسم گرما میں ہونے والی ‌بارش کو کرناٹک میں کیا ‌کہا جاتا ہے۔

a)

اندھیر

b)

کال بیساکھی

c)

آموں کی بوچھار

d)

ھوملے

8.

یہ ایک غیر مستقل آب وہوا کے حالات کا موسم ہے

a)

موسم سرما

b)

موسم گرما

c)

موسم پسپائی مانسون

d)

موبارش

9.

اس موسم میں سورج کی شعاعیں جنوبی نصف کرہ پر عموداً پڑتی ہیں۔

a)

موسم سرما

b)

موسم گرما

c)

موسم بارش

d)

موسم پسپائی مانسون

10.

جس کی وجہ سے آبی بخارات اور نمی سے بھری ہوئی ہوائیں ہندوستان کی جنوب مغرب سے چلتی ہیں؟

a)

موسم پسپائی مانسون

b)

موسم بارش

c)

موسم سرما

d)

موسم گرما