Font size
Worksheetsاردو ۱
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
واحد کے جمع بنایئے (وں ) لگا کر جیسے
کتاب
کتابیں
کتابوں
کتابے
واحد کے جمع بنایئے (وں ) لگا کر جیسے
گھر
گھروں
گہر
گھرے
واحد کے جمع بنایئے (وں ) لگا کر جیسے
مسجد
مساجد
مسجد وں
مسجد یں
واحد کے جمع بنایئے (وں ) لگا کر جیسے
پھل
پھلی
پھلوں
پھلیں
ہم سب خوش ہیں
ختمہ یا سوالیہ نشان لگایئے
؟
۔
،
د رست مونث پر نشان لگایئے
نانا
نانو
نانی
ننّا
د رست مونث پر نشان لگایئے
ابّو
امّی
ابّی
امّاں
د رست مونث پر نشان لگایئے
مور
موری
مورنی
مور
د رست مونث پر نشان لگایئے
شیر
شیرو
شیری
شیرنی
ختمہ یا سوالیہ نشان لگایئے
یہ کون ہے
؟
۔
،
د یئے گئے الفاظ کے درست متضاد پر نشان لگایئے
اچھا
بُرا
بد
غلط
د یئے گئے الفاظ کے درست متضاد پر نشان لگایئے
اوپر
آگے
پیچھے
نیچے
د یئے گئے الفاظ کے درست متضاد پر نشان لگایئے
خوش
رونا
اداس
ہنسنا
د یئے گئے الفاظ کے درست متضاد پر نشان لگایئے
ٹھنڈا
ٹھنڈی
گرم
گرمی
د یئے گئے الفاظ کے درست متضاد پر نشان لگایئے
موٹا
پتلا
دُ بلا
لمبا
ہم آواز الفاظ پہچانیئے
کام
شام
ہم
تم
ختمہ یا سوالیہ نشان لگایئے
میں اسکول جا رہی ہوں
؟
۔
،
ہم آواز الفاظ پہچانیئے
شان
نام
کون
پان
ہم آواز الفاظ پہچانیئے
پیارے
پیاروں
ستارے
ستاروں
ہم آواز الفاظ پہچانیئے
سا گ
پان
گھات
جاگ
