NEW
Font size
Worksheetsہندوستاں میں انگریزی حکومت کے مخالف تضادات
Total questions: 13
Worksheet time: 10mins
انگریزی مخالف کا پہلا باب کب سے کب تک ہے؟
1799-1760
1799-1761
1799-1759
1799-1762
پہلی اینگلو میسور جنگ کس معاہدے سے ختم ہوئی؟
سری رنگا پٹنہ معاہدہ
میسور معاہدہ
مدراس معاہدہ
بیسن معاہدہ
دوسری اینگلو میسور جنگ سے پہلے میسور پر چڑھائی کرنے والا مرہٹہ پیشوا کون تھا؟
پیشوا باجی راؤ
پیشوا مادھو راؤ
پیشوا بالاجی ویشوا ناتھ
شیواجی
دوسری اینگلو میسور جنگ میں حیدر علی کو کس مقام پر شکست ہوئی؟
ماہِ
میسور
واندی واش
پروٹو نوا
دوسری اینگلو میسور جنگ میں انگریزوں نے کس معاہدے کے ذریعے حیدر علی سے مراٹھا اور نظام کو الگ کیا؟
معاہدہ میسور
معاہدہ سال بائ
معاہدہ بیسن
معاہدہ منگلور
انگریزوں نے کس کو اپنا روایتی حریف سمجھ لیا تھا؟
اسف جھا
انورو دین
ٹیپو سلطان
حیدر علی
دوسری اینگلو میسور جنگ کس معاہدے سے ختم ہوئی؟
منگلور معاہدہ
سال بای معاہدہ
میسور معاہدہ
مدراس معاہدہ
تیسری اینگلو میسور جنگ کی وجہ کیا تھی؟
تروان کور سے متعلقہ۔ مسائل
حیدر علی کی وفات
دوسری اینگلو میسور جنگ میں ٹیپو سلطان کی ہار
کوئی نہیں
تیسری اینگلو میسور جنگ کس معاہدے پر ختم ہوئی؟
میسور معاہدہ
منگلور معاہدہ
سری رنگا پٹنہ معاہدہ
کوئی نہیں
انگریزوں نے ٹیپو سلطان سے کتنے کروڑ رقم بحیثیت جنگ کی تلافی کہ لئے مانگے؟
1
2
3
4
ٹیپو سلطان کے شہادت کب ہوئی؟
1799
1798
1797
1796
ٹیپو سلطان کی وفات کے بعد میسور پر کس خاندان نے حکومت کی؟
نظام خاندان
مراٹھا خاندان
وڑیار خاندان
اِن میں کوئی نہیں
دوندیا وا گھ کا قتل کس مقام پر ہوا؟
یہ پل پروی
کونگل
میسور
سری رنگا پٹنہ
