Font size
Worksheetsاردو امتحان -
Total questions: 50
Worksheet time: 50mins
علامہ اقبال ہمارے قومی __________ہیں۔
کھلاڑی
شاعر
مصور
گلوکار
سال کا سب سے پہلا مہینہ کون سا ہے؟
مارچ
جنوری
فروری
اپریل
جولائی سےپہلےکون سا مہینہ آتا ہے؟
دسمبر
جون
جنوری
اکتوبر
درخت پر ________بیٹھا تھا۔
طوطا
کوّا
جگنو
بُلبلُ
علامہ اقبال کا پورا نام کیا ہے؟
شیخ محمد اقبال
خان محمد اقبال
محمد علی جناح
لفظ "خوشی "کا متضاد کیا ہے؟
حیران
دور
غم
اُجالا
لفظ "سنار"کی مونث کون ہے؟
کمہارن
درزن
دھوبن
سنارن
خالد _________بن کر آیا تھا۔
موچی
خلا باز
دھوبی
ڈاکٹر
علامہ اقبال کہاں پیدا ہوئے؟
لاہور میں
سیالکوٹ میں
کراچی میں
لفظ " صاف"کا متضاد کیا ہے؟
اچھا
برا
گندا
ستھرا
لفظ " د لہن"کا مذ کر کون ہے؟
درزی
دولہا
راجا
سنار
سال کا آخری مہینہ کون سا ہے؟
فروری
اکتوبر
نومبر
د سمبر
بُلبُل کہاں جانا چاہ رہا تھا؟
آشیاں تک
پہاڑ تک
چھت تک
لفظ " نظمیں"کا واحد کیا ہے؟
نظم
ظلم
ظروف
ظاہر
لفظ " بیٹی"کا مذکر کون ہے؟
لڑکا
بیٹا
راجا
بھائی
والدین کی اطاعت کرنا ہم پر _________ہے۔
قرض
نہیں
فرض
اُدھار
ایک بہت خوب صورت سیّارہ ہے۔_________
زمین
زہرہ
مریخ
سورج
لفظ " شعر"کی جمع کیا ہے ؟
شہروں
اشعار
شاعر
شہزادے
لفظ " فقیر"کی مونّث کون ہے؟
فقیرنی
فوجی
بندی
عورت
والدین بچوّں کے بہتر مستقبل کے لیے انھیں ________دلواتے ہیں ۔
کپڑے
کھلونے
تعلیم
زیور
خلا کا مطلب ہے __________۔
خالی
جالی
زمین
سیارہ
لفظ " خزاں"کا متضاد کیا ہے ؟
سردی
بہار
گرمی
جاڑا
لفظ " خادمہ"کا مذکر کون ہے؟
خاوند
خادم
خان
خیابان
گھر کے یا د یگرکاموں میں والدین کی مدد نہیں کرنی چاہیے۔
غلط
درست
علامہ اقبال کو بچپن سے ہی ________کا بہت شوق تھا۔
پڑھنےلکھنے
کھیلنے کود نے
گھومنےپھرنے
لفظ " اُلٹا " کا متضاد کیا ہے ؟
آخری
سیدھا
سارا
کالا
لفظ " مضمون" کی جمع کیا ہے؟
ماموں
ماہرین
مضامین
تفہیم
اکتوبرکے بعد کون سا مہینہ آتاہے؟
فروری
ستمبر
نومبر
د سمبر
علامہ اقبال کی شاعری کے _____مجموعےہیں۔
پانچ
چار
تین
دو
بُلبُل کی مد د کس نے کی؟
فاختہ
مینا
چڑیا
جگنو
سردی کی چھٹیاں کس مہینے میں آتی ہیں؟
د سمبر
جون
اگست
اکتوبر
خلا سے زمین کو دیکھنا ______تجربہ ہوتا ہے۔
بُرا
خطرناک
حسین
ناکام
علامہ اقبال کو ________کہا جاتاہے۔
شاعرِمغرِب
شاعرمشرِق
شاعر جنوب
لفظ" عید یں"کا واحدکیا ہے؟
عصر
عید
عرق
عام
کس کی ترقی کی وجہ سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا آسان ہوگیا ہے ؟
چاند
سیارے
سا ئنس
خلا
جگنو بہت ________تھا۔
غُصیلا
رحم د ل
بد مزاج
خود غرض
علامہ اقبال نے اردو اور______زبانوں میں شاعری کی۔
فارسی
عربی
بنگالی
انگلش
اگست سے پہلے کون سا مہینہ آتا ہے؟
مارچ
جون
جولائی
ستمبر
ہماری زمین کے اِرد گرد _____ ہیں؟
پانی
گیسیں
برف
مٹی
جگنواُداس بیٹھا تھا۔
غلط
د رست
علامہ اقبال نے ______بنانے کا خیال پیش کیا۔
افغانستان
جاپان
پاکستان
ایران
زمین کی فضاء سے باہر خلا میں جانا ممکن نہیں ہے۔
غلط
درست
تصویر دیکھ کر پہچانیے ، یہ کون ہے؟
سا ئنسدان
تیراک
ڈاکٹر
خلا باز
جگنو ایک ______ ہے۔
جا نور
پرندہ
کیڑا
علامہ اقبال کی والدہ انھیں پیار سے _____کہتی تھیں۔
حالی
بالی
عالی
شالی
لفظ " سچّا " کا متضاد کیا ہے ؟
اچّھا
بچّہ
جُھوٹا
جُھولا
لفظ " شجر" کا مطلب کیا ہے؟
د ر خت
پرندہ
پھول
پتّہ
لفظ " آہ و زاری"کا مطلب کیا ہے؟
ہنسنا
رونا دھونا
کھیلنا کود نا
بو لنا
کس میں جانے کے لیے راکٹ اور خلائی جہاز استعمال ہوتا ہے؟
شہر
گاؤں
بادل
خلا
علامہ اقبال کا مزار کہاں ہے؟
لاہور میں
سیالکوٹ میں
کراچی میں
