Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
شاعروں کے لطیفے"" کے مصنف کا نام ہے۔
غالبؔ
آزادؔ
میرؔ
حالیؔ
مولانا حسین آزادؔ نے کس کی بنیاد رکھی۔
آزاد شاعری
جدید شاعری
پرانی شاعری
اعلی شاعری
آزادؔ کے اُستاد تھے۔
ذوقؔ
نیرنگِ خیال " کس کی تصنیف ہے؟
اشتیاق"" کے معانی ہیں ۔
نظر
رات
نفرت
شوق
قاطع برہان"" کس کی تصنیف ہے؟
آزاد
مینائی
میرؔ کا کلام باسط کت مطابق کیسا ہے؟
آہ
واہ
زبردست
کوئی جوب نہیں
""قدرت"" گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
مذکر
مونث
واحد
جمع
مطلع "" کا متضاد ہے۔
اعلی
طلوع ہونا
غروب ہونا
مقطع
املا اور آواز ایک ہو مگر معنی زیادہ دیں" الفاظ "۔کہلاتے ہیں
تجنیسِ معنوی
ذومعنی
مکمل
مرکب جملے