NEW
Font size
Worksheetsاردو
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
سہ حرفی الفاط پہچانیے ۔
شور
چوزے
سردی
سہ حرفی الفاظ پہچانیئے ۔
چار
گرمی
تالا
چار حرفی الفاظ پہچانیئے ۔
بستر
شام
رات
چار حرفی الفاظ پہچانیئے
حرف
صاف
رنگت
سہ حرفی الفاظ پہچانیئے ۔
ساری
سوچ
سچ
ہند سہ پہچانیئے ۔
پندرہ
۱۳
۱۵
۱۴
ہند سہ پہچانیئے۔
بیس۔
۱۰
۲۰
۳۰
ہند سہ پہچانیئے ۔
گیارہ ۔
۱۱
۱۲
۱۳
گنتی کے الفاظ پہچاننئے ۔
۱۳
گیارہ
بارہ
تیرہ
گنتی کے الفاظ پہچانیئے ۔
۱۹
سترہ
اٹھارہ
انیس
الفاظ توڑیئے ۔
کیڑے ۔
ک + پ + ڑ + ے
ک+ ی + ڑ + ے
ک + چ + ر + ے
الفاظ توڑیئے ۔
اسکول
ا + س + ت + ر + ی
ا +س + ک + و + ل
ب +ا + ر + ش
الفاظ توڑیئے ۔
تالاب
ب + س + ت + ہ ۔
ت + و + ر ۔ + ی
ت + ا + ل + ا + ب
حروف جوڑیئے ۔
خ + ر + گ + و + ش
تتلی
سانپ
خرگوش
حروف جوڑیئے۔
ت + ر + ا + ش + ا
تارا
تراشا
پنسل
تصویر دیکھ کر جملہ منتخب کیجیئے ۔
ستارہ چمک رہا ہے۔
سورج چمک رہا ہے۔
چاند چمک رہا ہے۔
تصویری جملہ منتخب کیجئے ۔
بچے پڑھ رہے ہیں ۔
بچے بھاگ رہے ہیں ۔
بچے سو رہے ہیں ۔
تصویری جملہ ۔
یہ ایک اسکول ہے ۔
یہ ایک باغ ہے ۔
یہ ایک بازار ہے ۔
تصویری جملہ
امّی کھیل رہی ہیں۔
امّی کھانا پکا رہی ہیں۔
امّی کپڑے دھو رہی ہیں۔
تصویری جملہ ۔
بچے ہا کی کھیل رہے ہیں ۔
بچےفٹ بال کھیل رہے ہیں۔
بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں ۔
