wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

class: 4 PA-1

Total questions: 30

Worksheet time: 23mins

Name
Class
Date
1.

مددکے کیا معنی ہیں ؟

a)

سہارا

b)

ضرورت

c)

عزت

2.

ناتا کے کیا معنی ہیں ؟

a)

رشتہ

b)

مطلوب

c)

ضرورت

3.

ابتدا کے کیا معنی ہیں ؟

a)

آخر

b)

شروع

c)

رحمت

4.

دریافت کے کیا معنی ہیں ؟

a)

حیرت

b)

سیکھنا

c)

معلوم کرنا

5.

بھلا برا کے کیا معنی ہیں ؟

a)

خوبصو رت

b)

اچھا برا

c)

عزت

6.

کون سداسے ہے اور سدا رہے گا؟

a)

خدا

b)

جا نور

c)

انسان

7.

۔ راستہ کون بتا رہا تھا ؟

a)

ا یک بچہ

b)

لنگڑا آدمی

c)

اندھا آدمی

8.

آ پ ؐ کے اوپر کوڑا کون پھیکتا تھا ؟


a)

ایک بچہ

b)

ایک آدمی

c)

ایک بوڑھی عورت

9.

حضرت محمد ؐ کون تھے ؟


a)

فرشتہ

b)

صحا بی

c)

آخری نبی

10.

۔ اس جملے کو کس نے کہا ؟

۔او لا ٹھی والے بھائی ذرا میری بات سن لو۔

a)

a)

ایک بوڑھی عورت

b)

لنگڑے آدمی نے

c)

اندھے آدمی نے

11.

صحیح متضاد الفاظ کو چنئے۔

نیکی ۔

a)

ایمانداری

b)

شرافت

c)

بدی

12.

صحیح متضاد الفاظ کو چنئے۔

اچھا

a)

عقلمندb

b)

خوبصورت

c)

برا

13.

صحیح متضاد الفاظ کو چنئے۔

دشمن


a)

دوست

b)

پریشانی

c)

لڑائی

14.

صحیح متضاد الفاظ کو چنئے۔

تکلیف


a)

خوشی

b)

بیمار

c)

راحت / آرام

15.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

م ث ا ل

a)

امشال

b)

مثال

c)

مشا ل

16.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

م ک ا ن

a)

کامن

b)

مکان

c)

ممکان

17.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ج ل د ی


a)

جلدی

b)

خلدی

c)

بجلدی

18.

خالی جگہوں کے لئے مناسب لفظ چنئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ہے کوئی اس سا نہیں ۔

a)

خدا

b)

بیٹا

c)

نبی

19.

خالی جگہوں کے لئے مناسب لفظ چنئے۔

یہ چاند اور سورج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسماں ۔

a)

ستارے

b)

مٹی

c)

زمیں

20.

خالی جگہوں کے لئے مناسب لفظ چنئے۔

گر چاہتےہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہنا بڑوں کا ما نو۔


a)

برائی

b)

عزت

c)

نفرت

21.

خالی جگہوں کے لئے مناسب لفظ چنئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں جہا ں میں عزت سے اس کا رہنا ۔

a)

۔ نا ممکن

b)

خبر

c)

ممکن

22.

۔ خالی جگہوں کے لئے مناسب لفظ چنئے۔

اسی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے سارا جہاں ۔


a)

بنایا

b)

بتایا

c)

منایا

23.

۔ خالی جگہوں کے لئے مناسب لفظ چنئے۔

چاہو اگر ۔۔۔۔۔۔ ۔ کہنا بڑوں کا مانو۔


a)

برائی

b)

بڑائی

c)

پٹائی

24.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔


لنگڑا

a)

ا ن گ ڑ ا

b)

ل ں گ ڈ ا

c)

ل ن گ ڑ ا

25.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

سڑک

a)

س ڈ ک

b)

س ڑ ک

c)

ڑ س ک

26.

راستہ کون بتا رہا تھا ؟

a)

اندھا آدمی

b)

لنگڑا آدمی

c)

کوئی بھی نہیں

27.

صحیح متضاد الفاظ کو چنئے۔

بیمار

a)

تندرست

b)

موٹا

c)

خوشی

28.

شب و روز کے کیا معنی ہیں ؟

a)

دوپہر اور رات

b)

رات اور دن

c)

صبح اور شام

29.

شروع کی ضد کیا ہو گی ؟

a)

درمیان

b)

آخر

c)

بدی

30.

۔ اس جملے کوکس نے کہا ؟

کیا مجھ سے کہہ رہے ہو ؟

a)

اندھے آدمی نے

b)

بوڑھی عورت نے

c)

ا یک بچے نے