wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Sarhado Ka Jal By Suleman Khummr سرحدوں کا جال سلیمان خمار

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سرحدوں کا جال نظم لکھنے والے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

فراق گورکھپوری

b)

ماہر القادری

c)

سلیمان خمار

d)

جوش ملیح آبادی

2.

سلیمان خمار کا پہلا شعری مجموعہ کا نام کیا ہے؟

a)

پہلا سفر

b)

دوسرا سفر

c)

تیسرا سفر

d)

چوتھا سفر

3.

سلیمان خمار کی زندگی کا بیشتر حصہ کہاں پر گزارا؟

a)

کلبرگی

b)

میسور

c)

بینگلور

d)

وجیا پور

4.

سلیمان خمار كس سن میں پیدا ہوئے؟

a)

یکم مارچ 1944

b)

یکم مارچ 1954

c)

یکم جولائی 1964

d)

یکم جولائی 1944

5.

سلیمان خمار کا تعلق کس ریاست سے ہے؟

a)

حیدرآباد

b)

کرناٹک

c)

یوپی

d)

مہاراسٹرا

6.

سلیمان خُمار کا اصل نام کیا ہے؟

a)

سلیم علی

b)

قاسم علی

c)

سلمان قاسم

d)

رفیع علی

7.

پابند نظم میں مصرعے ___________ ہوتے ہیں ۔

a)

گھٹتے بڑھتے

b)

یکساں

c)

مسلسل

d)

منفرد

8.

آزاد نظم کے مصرعوں میں ارکان _________________ رہتے ہیں ۔

a)

آزاد

b)

مسلسل

c)

منفرد

d)

گھٹتے بڑھتے

9.

خدا نے جب زمین بنائی تو اس پر ملک کی سرحدیں کیوں نہیں تھیں۔

a)

زمین پر جانوروں کا راج تھا

b)

ساری زمین بادشاہ کے قبضہ میں تھیں

c)

یہ ساری زمین ایک ہی ملک تھیں

d)

پوری زمین جنگل تھی

10.

دنیا کے نقشے پر کھینچی گئی لکیریں کس بات کا اشارہ ہیں ؟

a)

آج کا آدمی آزاد ہے

b)

آج کے دور کا آدمی اپنے ہی بنائے ہوئے جال میں پھنس گیا ہے

c)

آدم زاد خدا کے جال میں پھنس چکے ہیں

d)

آدمی کہیں بھی جاکر گھر بنا سکتا ہے

11.

آزاد نظم کسے کہتے ہیں ؟

a)

ارکان یکساں ہوتے ہیں

b)

ارکان گھٹتے بڑھتے ہیں

c)

بحر نہیں ہوتے

d)

ارکان نہیں ہوتے

12.

ابتدا میں نسل آدم کو کیا آزادیاں نصیب تھیں ؟

a)

اپنے ہی گھر میں قیدی بن کر رہنا تھا

b)

ہمیشہ اپنے گھر میں ہی رہنا تھا

c)

جہاں چاہے جا سکتا تھا ، اور کہیںں بھی اپنا گھر بنا سکتا تھا

d)

کسی کے گھر آنا جانا منع تھا

13.

آج دنیا کا نقشہ اٹھا کر دیکھیں تو ہمیں کیا لگتا ہے ؟

a)

آڑی ترچھی لکیروں کا ایک جال بن گیا ہے ۔

b)

نقشہ بہت خوبصورت دکھائی دیتا ہے ۔

c)

تمام نقشے ایک دوسرے ملک سے مختلف دکھائی دیتے ہیں ۔

d)

ہم کہیں بھی آسانی سے جا سکتے ہیں ۔

14.

سلیمان خمار کے مجموعے کے نام بتائے ۔

a)

جنون و حکمت ، فکر و نشاط

b)

آفاق کی طرف ، جسم وجان سے دور

c)

آخری ساعت سے پہلے

نقشہ خرابی ،

d)

تیسرا سفر ، سمندر جاگتا ہے

15.

خدا نے زمیں جب بنائی تو اس پر کسی ملک کی ________________ نہیں تھیں۔

a)

آپسی دوستی

b)

سرحدوں کی لکیریں

c)

آپسی دشمنی

d)

مفلسی