wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Grade 8th

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

سورة الھمزہ کہاں نازل کی گئ

a)

مکہ مکرمہ

b)

مدنیہ منورہ

c)

ان دونوں میں سے کوئ نہیں

2.

سورة الھمزة میں ایک رکوع اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیات پر مشتمل ہے

a)

تین آیات

b)

نو آیات

c)

چار آیات

3.

حضرت ادریسٌ کا ذریعہ معاش کیا تھا

a)

کپڑۓ سیا کرتے

b)

کھیتی باڑی کرتے

c)

تجارت کرتے

4.

ہیہ کس نے فرمایا " جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔"

a)

حضرت ابو بکر صدیقؑ

b)

حضرت محمدﷺ

c)

اللہﷻ

5.

قوم شعیبؑ پر عذاب نازل رہنے کی وجہ کیا تھی؟

a)

ناپ تول میں کمی

b)

ملاوٹ

c)

بے سکونی

6.

حقوق سے مراد ہے؟

a)

واجبات اور ذمہ داریاں

b)

اسلام اور عربی

c)

ٹعلیمات اور خلاصہ

7.

حضرت شاہ ولی اللہ کا اصل نام؟

a)

قطب الدین

b)

قطب افضل

c)

قطب طاہر

8.

حخرت شاہ ولی اللہ نے اصول تفسیر پر جو کتاب لکھی اس کا کیا نام ہے؟

a)

الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

b)

الفوز الکبیر افغانستان

c)

الموطا

9.

برضغیر میں اصلاحی تحریکیں جو شروع کی گئ ان کے بانی کون تھے؟

a)

شاہ عبد العز محدث دہلوئ

b)

حضرت شاہ ولی اللہ

c)

حضرت ابو طاہر مدنی

10.

حضرت شاہ ولی اللہ نے لوگوں کی توجہ شریعت کے اولین ماخذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی جانب مبذول کر وائ

a)

فقہ و حدیث

b)

قرآن مجید

c)

قرآن و حدیث

11.

مدافر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی حفاظت کی جاۓ

a)

مال و اسباب

b)

مال اور سود

c)

مال و تکلیف

12.

ترجمہ " تو اہل قرابت اور محتاجوں اور مسافروں کو ان کا حق دیتے رہو" یہ کس نے ارشاد کیا ہے۔؟

a)

رسول اکرمﷺ

b)

اللہﷻ

c)

حضرت عمرؓ

13.

" اچھی بات کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

سکون

b)

اہم

c)

صدقہ

14.

کون فرماتا ہے کہ رسول اکرمﷺ نرم اخلاق اور نرم گفتار تھے

a)

حضرت علیؓ

b)

حضرت ابو بکر صدیقؓ

c)

حضرت عثمان ؓ

15.

اسلام میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں۔

a)

رہبانیت

b)

تمدن

c)

طرز عمل

16.

انسانی زندگئ دوسرے انسانوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بغیر نہیں چل سکتی

a)

عمل

b)

دشمنی

c)

تعاون

17.

سفر کی کتنی ا اقسام ہیں؟

a)

تین

b)

ایک

c)

دو

18.

مدافر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقسام ہیں؟

a)

دو

b)

چار

c)

سات

19.

کسب حلال سنت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟

a)

سنت و اخلاق

b)

سنت انبیاؑ

c)

سنت سلیمہ

20.

"ترجمہ لوگ! جو چیزیں زمین میں حلال طیب ہیں وہ کھاؤ" یہ آیت مبارکہ کس سورة سے لی گئ ہے؟

a)

سورة البقرة 168

b)

سورة البقرة 167

c)

سورة البقرة 163