NEW
Font size
WorksheetsIslamiyat test june
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
زکوٰۃ کا لفظی معنی ہے۔
بڑھنا
کم ہونا
پھیل جانا
اسلام کے بنیادی ارکان ہیں
دو
چار
پانچ
زکوٰۃ ادا کرنے والوں کے لیے بشارت ہے
جنت کی
اجر عظیم کی
کامیابی کی
زکوٰۃ ادا کرنے سے انسان کے دل سے مال کی محبت۔
زیادہ ہوتی ہے
ختم ہو جاتی ہے
کم ہوتی ہے
زرعی پیداوار کی زکوٰۃ کا نام ہے
خراج
ٹیکس
عشر
زکوٰۃ سے معاشرہ کے نادار اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افرد کی مدد ہوتی ہے۔
غریب
مسکین
مستحق
زکوٰۃ سے انسان کا مال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو جاتاہے
پاک
صاف
پاک اور صاف
سب سے آخری رسول حضرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
آدم علیہ السلام
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
موسیٰ علیہ السلام
مشہور فرشتوں کی تعداد ہے۔
3
4
5
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
5
6
7
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے آسمان سے کتنی کتابیں نازل فرمائیں
4
5
6
اللہ تعالیٰ کی کونسی مخلوق نوری مخلوق ہے
انسان
جن
فرشتے
آخری کتاب کون سی ہے
انجیل
قرآن مجید
زبور
بارش برسانا حضرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا کام ہے۔
میکائیل علیہ السلام
جبریل علیہ السلام
اسرافیل علیہ السلام
