wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو نمبر ۳

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

شیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں رہتا ہے ۔

a)

کچھار

b)

ڈ ربہ

c)

بل

2.

چوہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں رہتا ہے۔

a)

ڈ ربے

b)

اصطبل

c)

بل

3.

چڑیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں رہتی ہے ۔

a)

بل

b)

کھو

c)

گھونسلے

4.

بدھ کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آتا ہے۔

a)

جمعہ

b)

جمعرات

c)

ہفتہ

5.

اتوار سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آتا ہے۔

a)

پیر

b)

ہفتہ

c)

منگل

6.

ہفتے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دن ہوتے ہیں ۔

a)

سات

b)

آٹھ

c)

نو

7.

اسم تلا ش کیجیئے۔

a)

رونا

b)

سونا

c)

سارہ

8.

اسم تلا ش کیجیئے ۔

a)

ہم

b)

تم

c)

مور

9.

اسم پہچانیئے۔

a)

ہمارا

b)

میرا

c)

پیزا

10.

درست فعل پر نشان لگایئے۔

a)

رونا

b)

سانپ

c)

بلی

11.

فعل منتخب کیجیئے ۔

a)

کھیلتا

b)

رنگ

c)

لال

12.

فعل پر نشان لگایئے۔

a)

پیلا

b)

کھانا

c)

مال

13.

ارکان سازی کیجیئے۔

جلدی

a)

جل + پری

b)

جل + دی

c)

جل+ نا

14.

ارکان سازی کیجیئے

پاکستان

a)

پا+ لک

b)

پا +کس + تان

c)

پا + لش

15.

ارکان سازی کیجیئے

تتلی

a)

تو + ری

b)

تت + لی

c)

تے + را

16.

جملے میں ہے اور ہیں کا استعمال کیجیئے۔

یہ میرے ابّو ۔۔۔۔۔۔

a)

ہے

b)

ہیں

c)

ہوں

17.

درخت پر بہت سارے پھل لگے۔۔۔۔۔۔۔ ۔

a)

ہے

b)

ہیں

c)

ہوں

18.

میرا اسکول بہت اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

a)

ہے

b)

ہیں

c)

ہوں

19.

یہ کون سا پھل ہے ؟

a)

خربوزہ

b)

تربوز

c)

پپیتا

20.

پھل پہچانیئے۔

a)

انگور

b)

انار

c)

سیب