wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu quiz no 4

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

د رست بھاری لفظ لگا کر خالی جگہ پر کریں ۔


بچے پنسل کو ۔۔۔۔۔۔۔ کر جلدی ختم کر دیتے ہیں ۔

a)

کھا کر

b)

چھیل کر

c)

کھیل

2.

بھاری لفظ منتخب کیجیئے

سڑک پر ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑا تھا ۔

a)

پتا

b)

پتھر

c)

پیڑ

3.

بھاری لفظ سے جملہ مکمل کیجیئے۔

ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتھر سے ٹکرا کر گر پڑی۔

a)

لڑکی

b)

بڑھیا

c)

بچی

4.

۔۔۔۔۔۔۔۔ گاڑی چلا تا ہے۔

a)

موچی

b)

مالی

c)

ڈ را ئیور

5.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا علاج کرتا ہے ۔

a)

ڈاکٹر

b)

استاد

c)

مالی

6.

جوتے کون مرمت کرتا ہے؟

a)

ما لی

b)

موچی

c)

دھوبی

7.

گاجر کا رنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

a)

لال

b)

پیلا

c)

نیلا

8.

شلجم کا ذ ا ئقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے

a)

کڑوا کڑوا

b)

میٹھا میٹھا

c)

کھٹہ کھٹہ

9.

بینگن کا رنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا ہوتا ہے۔

a)

انار

b)

جامن

c)

کیلے

10.

د یس کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔

a)

گھر

b)

شہر

c)

ملک

11.

شاہین ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

جنگلی جانور

b)

پرندہ

c)

کیڑا

12.

نور کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں ۔

a)

اندھیرا

b)

روشنی

c)

چمک

13.

جملے کی ترتیب درست کیجیئے

دادا دو کو پانی۔

a)

دادا پانی کو د و

b)

دادا کو پانی د و

c)

پانی کو دادا د و

14.

جملے کی ترتیب د رست کیجیئے۔

ہیں اچھی میری امّی بہت ۔

a)

میری دادی اچھی ہیں ۔

b)

اچھی ہیں بہت امّی میری ۔

c)

میری امّی بہت اچھی ہیں۔

15.

جملے کی ترتیب درست کیجئے۔

آج ہے موسم اچھا ۔

a)

موسم ہے آج اچھا ۔

b)

آج موسم اچھا ہے ۔

c)

اچھا ہے موسم آج۔

16.

تصویری تفہیم

a)

یہ ایک اسکول کی تصویر ہے ۔

b)

یہ ایک گھر کی تصویر ہے ۔

c)

یہ ایک باغ کی تصویر ہے ۔

17.

باغ میں کتنے بچے ہیں ۔

a)

باغ میں چودہ بچے ہیں ۔

b)

باغ میں دس بچے ہیں ۔

c)

باغ میں چار بچے ہیں

18.

باغ میں کتنے جھولے ہیں ۔

a)

باغ میں دو جھولے ہیں۔

b)

باغ میں چار جھولے ہیں ۔

c)

باغ میں پانچ جھولے ہیں ۔

19.

شخصیت کا نام بتایئے۔

a)

علا مہ اقبال

b)

قائداعظم محمد علی جناح

c)

سر سید احمد خان

20.

محترمہ فاطمہ جناح ، قائد اعظم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھیں ۔

a)

بیٹی

b)

بہن

c)

والدہ