NEW
Font size
WorksheetsFirst Language urdu Dvg, hamd
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
حمد کس لفظ سے مشتق ہے
A. مدح
B. ممدوح
C. حامد
D. محمود
حمد نظم کس کی تعریف میں لکھی جاتی ہے
A. محمدصلعم
B. صحابہ
C. اللہ
D. اولیاء
وہ علم جس سے شعر کے اوزان معلوم ہوں
A. علم فصاحت
B. علم عروض
C. علم بلاغت
D. علم صنعت
عموماً شعرا اپنے کلام کی ابتدا کرتے ہیں
A. حمد
B. نعت
C. غزل
D. رباعی
حمد لکھنے والی شاعرہ
A. زہرہ بتول
B. صغری عالم
C. زہرہ جبین
D. پروین شاکر
کس صدا سے دنیا وجود میں آئی
A. صدائے احتجاج
B. صدائے یکون
C. صدائے کن
D. صدائے وفا
خدا نا شناس کا مطلب
A. ایمان نہ رکھنے والا
B.جاہل
C.بے وقوف
D. معصوم
نماز عشق کے معنی ہیں
A. نماز سے محبت
B. نماز حاجت
C. عبادت کی دیوانگی
D. عبادت کا حکم
یوم دین سے مراد
A. وحشت کا دن
B. حشر کا دن
C. خوشی کا دن
D. غم کا دن
وہ مقررہ الفاظ جن سے بحر بنتی ہے؟
A. بحر
B. ارکان
C. عروض
D. وزن
ارکان کی تکرار سے جب کوئی وزن پیدا ہو تا ہے تو کہتے ہیں
A. بحر
B. ارکان
C. وزن
D.عروض
