WorksheetsGrammer قواعد
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
صورت کے لحاظ سے جملے کی قسمیں ہیں
a)
تین
b)
چار
c)
دو
d)
ایک
2.
وہ جملہ جس میں مسند اور مسند الیہ دونوں اسم ہوں
a)
اسمیہ جملہ
b)
فعلیہ جملہ
c)
مرکب جملہ
d)
مفرد جملہ
3.
غزل کا پہلا شعر
a)
مقطع
b)
مطلع
c)
بیت الغزل
d)
حسن مطلع
4.
مضمون کا حصہ
a)
تشبیہ
b)
تضاد
c)
تلمیح
d)
آغاز
5.
وہ نظم جس میں ارکان گھٹنے اور بڑھتے رہتے ہیں
a)
آزاد نظم
b)
پابند نظم
c)
مسدس
d)
غزل
6.
معنوی لحاظ سے جملے کی قسمیں
a)
مفرد اور مرکب جملہ
b)
اسمیہ اور فعلیہ جملہ
c)
خبریہ اور انشائیہ جملہ
d)
ان میں سے نہیں
7.
صنعت تشبیہ کے کل ارکان
a)
چار
b)
دو
c)
تین
d)
پانچ
8.
غزل کا اچھا شعر
a)
بیت الغزل
b)
مقطع
c)
مطلع
d)
تخلص
9.
جس نظم میں مرحوم کی تعریف کی جائے
a)
مرثیہ
b)
مثنوی
c)
غزل
d)
قصیدہ
10.
تخلص کے معنی
a)
پیدائشی نام
b)
لقب
c)
قلمی نام
d)
ان میں سے نہیں
100 %
