wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو

Total questions: 50

Worksheet time: 25mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے قومی شاعر کا کیا نام ہے

a)

قائد اعظم

b)

علامہ اقبال

c)

سر سید احمد خان

2.

ٹاور کتنا منزلہ تھا؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

3.

صاف کی ضد ہے

a)

جھوٹ

b)

زمین

c)

گندا

4.

کسان کا مترادف ہے

a)

قصاب

b)

حجام

c)

دہقان

5.

ان میں سے کون سا جملا انکاریہ ہے؟

a)

کیا علی گانا گاتا ہے؟

b)

جی ہاں علی گانا گاتا ہے۔

c)

جی نہیں علی گانا نہیں گاتا۔

6.

نائ کا مترادف ہے

a)

قصاب

b)

دہقان

c)

حجام

7.

موچی کپڑے سیتا ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

8.

ان میں سے کون سا جملا اقراریہ ہے؟

a)

کیا میں جلد اٹھتا ہوں؟

b)

جی نہیں میں جلد نہیں اٹھتا۔

c)

جی ہاں میں جلد اٹھتا ہوں

9.

بلبل کی مؤنث ہے

a)

بلبل

b)

بلبلی

c)

بلی بلی

10.

لکڑیوں میں لگی آگ بجھائی جاتی ہے

a)

پانی سے

b)

جوس سے

c)

پیٹرول سے

11.

پیٹرول سے لگی آ گ بجھائی جاتی ہے

a)

پانی سے

b)

کیمیائی جھاگ سے

c)

پیٹرول سے

12.

خاطر کرنا کے معنی ہیں

a)

مظاہرہ کرنا

b)

جھومنا

c)

مہمان نوازی کرنا

13.

عظیم کے معنی ہیں

a)

بہت شکریہ

b)

بہت خوب

c)

بہت بڑا

14.

علامہ اقبال کے والد کا نام تھا

a)

شیخ رشید

b)

شیخ نور محمد

c)

شیخ رشید نور

15.

علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش ہے

a)

9نومبر

b)

10نومبر

c)

11نومبر

16.

تتلی کا مذکر ہے

a)

تتلا

b)

تتلی

c)

تتل

17.

پنسل کی جمع ہے

a)

پینسلیں

b)

پنسلیں

c)

پینسیلیں

18.

بگلا کی مؤنث ہے

a)

بگل

b)

بگلی

c)

بگلا

19.

نظم پہاڑ اور گلہری کے شاعر ہیں

a)

قائد اعظم

b)

سر سید احمد خان

c)

علامہ اقبال

20.

ان میں سے کون سی نظم علامہ اقبال نے لکھی ہے؟

a)

مکڑا اور مکھی

b)

چھوٹی سی میری سائیکل

c)

چھوٹی سی جنت

21.

ان میں سے کون سی نظم علامہ اقبال نے نہیں لکھی ہے؟

a)

ہمدردی

b)

بچے کی دعا

c)

پیشے

22.

والد کا مترادف ہے

a)

والدہ

b)

ماں

c)

باپ

23.

ان میں سے کون سا جملا سوالیہ ہے؟

a)

میں بڑا آ دمی ہوں

b)

میں بڑا آ دمی نہیں ہوں

c)

کیا میں بڑا آ دمی نہیں ہوں؟

24.

علامہ اقبال کی والدہ انھیں پیار سے کیا کہ کر پکارتی تھیں؟

a)

اقو

b)

بالی

c)

بالا

25.

ضربِ کلیم علامہ اقبال کی کتاب کا نام ہے

a)

صحیح

b)

غلط

26.

علامہ اقبال نے شاعری کی

a)

اُردو اور عربی میں

b)

اردو اور انگریزی میں

c)

اردو اور فارسی میں

27.

اونچا کی ضد ہے

a)

نیچ

b)

نیچا

c)

اوپر

28.

یہ تصویر کس کی ہے

a)

قائد اعظم

b)

سر سید احمد خان

c)

علامہ اقبال

29.

یہ پیشہ کون سا ہے؟

a)

نرس

b)

استاد

c)

ڈاکٹر

30.

صحیح کی ضد ہے

a)

صبح

b)

شام

c)

غلط

31.

یہ پیشہ ہے

a)

ڈاکٹر

b)

پائیلٹ

c)

استاد

32.

جیسے ہی آ گ لگے فورن کہاں فون کرنا چاہیے؟

a)

پولیس اسٹیشن

b)

فائر اسٹیشن

c)

ریلوے اسٹیشن

33.

پیشہ پہچانئے

a)

ڈاکٹر

b)

درزی

c)

استاد

34.

معلمہ کا مترادف ہے

a)

استاد

b)

معلم

c)

استانی

35.

علامہ اقبال کا سن ولادت کیا ہے؟

a)

1855

b)

1866

c)

1877

36.

علامہ اقبال کی والدہ کا نام تھا

a)

امام بی بی

b)

اماں بی بی

37.

یہ کون سا پیشہ ہے؟

a)

فوج

b)

پولیس

c)

رینجرز

38.

علامہ اقبال نے کون سی کتاب کو بلند ترین کتاب کہا ہے؟

a)

توریت

b)

زبور

c)

قرآن مجید

39.

پیشہ شناخت کریں

a)

غوطہ خور

b)

ڈاکیہ

c)

ہوا باز

40.

فائر اسٹیشن میں کون سے رنگ کے انجن تھے؟

a)

لال

b)

سفید

c)

گلابی

41.

میٹھی کا متضاد ہے

a)

کڑوی

b)

ھلکی

c)

ڈھیلی

42.

سیڑھی والے انجن کو کہتے ہیں

a)

ڈبلی

b)

سسٹم

c)

اسنارکل

43.

استہفامی جملے کے معنی ہوتے ہیں

a)

تقریری جملے

b)

تکراری جملے

c)

سوالیہ جملے

44.

بال جبریل کس کی کتاب ہے؟

a)

علامہ اقبال کی

b)

سر سید احمد خان کی

c)

میر تقی میر کی

45.

الو کی مؤنث ہے

a)

الی

b)

الا

c)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

46.

علامہ اقبال کا سن وفات ہے

a)

1936

b)

1937

c)

1938

47.

چوکیدار گلیوں میں پہرا دیتا ہے

a)

صحیح

b)

غلط

48.

علامہ اقبال کی تاریخ وفات ہے

a)

اپریل 21

b)

مارچ21

c)

مئ 21

49.

علامہ اقبال نے قدرتی مناظر پہ جو نظم لکھی اس کا نام ہے

a)

قدرت کی زمین

b)

چاند اور تارے

c)

سورج،چاند اور تارے

50.

منصوبہ بندی کون سے تختہ پہ لکھی گئی تھی؟

a)

لال

b)

سیاہ

c)

سفید