wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tajweed

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حروف الحلقی کے------- حروف ہیں

a)

6

b)

5

c)

7

2.

ء' اور 'ه' کا مخرج ------- ہے'

a)

أقصى الحلق

b)

أدنى الحلق

c)

وسط الحلق

3.

لحن' کا مطلب ------ ہے'

a)

غلطیاں

b)

گناہ

4.

اللين کا مطلب ------ سے پڑنا ہے

a)

نرمی سے

b)

جھٹکے

c)

استعلا

5.

أقصى اللسان سے ادا ہونے والے حروف --- اور ----- ہیں

a)

ق ،ك

b)

ع،ح

c)

ء،ه

6.

حرف 'ظ' کی آواز ----- ہے

a)

بہری

b)

نرم

c)

سخت

7.

قلقلہ کے ------ اقسام ہیں

a)

2

b)

4

c)

5

8.

ہرکات اور مخارج کی غلطی----- کہلاتی ہے

a)

لحن جلي

b)

لحن خفي

9.

قرآن کی تلاوت سہی تجوید کے سات کرنے سے ہم----- سے بچ سکتے ہیں

a)

بڑی اور چھوٹی غلطیوں سے

b)

گناہ سے

10.

جب 'د' پے سکون آئے تو ہم---- کرکے پڑتے ہیں

a)

قلقلہ

b)

استعلا

c)

استفعال