Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class test islamyat Greade 8th

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

دوسری زندگی میں جس دن سب لوگ الله تعالٰی کے سامنے ہوں گے اسے ....... کہتے ہیں۔

a)

میدان عرفات

b)

حشر

2.

نامہ اعمال میں انسان کے چھوٹے بڑے تمام ....... درج ہیں۔

a)

اعمال

b)

نیکیاں

3.

جس اللہ نے انسان اور کائنات کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے اس کے لیے ....... مرتبہ پیدا کرنا زیادہ آسان ہے ۔

a)

دوسری

b)

تیسری

4.

آخرت کی جواب دہی کا احساس انسان کو ظلم اور برائی سے روکنے کا بہترین........ ہے ۔

a)

ذریعہ

b)

انداز

5.

عقیدہ آخرت ایک مسلمان کا بہت بڑا سچا ....... ہے

a)

دین

b)

سہارا

6.

روزہ ارکان اسلام میں سے ...... رکن ہے

a)

پانچواں

b)

اہم

7.

روزہ کے معنی ہیں ۔

a)

کھانا پینا

b)

رک جانا

c)

بڑھنا

d)

تنگ ہونا

8.

اے ایمان والوں تم پر روزے کر دیئے گئے ہیں۔

a)

سنت

b)

معاف

c)

نفل

d)

فرض

9.

ماہ رمضان وہ ہے جس میں آسمانی کتاب نازل ہوئی۔

a)

تورات

b)

زبور

c)

قرآن مجید

d)

انجیل

10.

روزے دار کے لئے خوشیاں ہیں ۔

a)

دو

b)

چار

c)

تین

d)

پانچ

Similar Resources on Wayground