wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

NAAT

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

وہ نظم جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کی جائے۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

مرثیہ

d)

رباعی بھائی

2.

نعت نظم کے شاعر

a)

ماہر القادری

b)

علامہ اقبال

c)

مولانا حالی

d)

مرزا غالب

3.

ماہر القادری کا پورا نام کیا ہے؟

a)

قادر حسین

b)

منظور حسین قادری

c)

ماہر القادری

d)

احمد حسین حسین حسین

4.

جذبات ماہر،محسوسات ماہر ،ذکر جمیل کس شاعر کے مجموعہ کلام ہیں۔

a)

مرزا غالب

b)

علامہ اقبال

c)

مولانا حالی

d)

ماہر القادری

5.

طاقت والوں نے کمزوروں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

a)

اچھا سلوک

b)

بہتر سلوک

c)

پامال و برباد

d)

آباد

6.

سینے میں نفرت بھڑکنے کا انجام کیا ہوتا ہے ؟

a)

انسان سے انسان ٹکراتے ہیں

b)

جانور پر ظلم

c)

پیارومحبت

d)

انسانیت

7.

اونٹوں کو چرانے والے سے مراد کون ہیں؟

a)

حضرت ابراہیم

b)

حضرت موسی

c)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم

d)

حضرت عیسی

8.

اخلاق کے موتی کس نے برسائے ؟

a)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم

b)

حضرت لقمان

c)

تابعی

d)

ولی

9.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مرنے کو کیا فرمایا ؟

a)

عزت

b)

غازی

c)

شہادت

d)

جنت

10.

سینوں میں عداوت جاگ اٹھی۔ اس مصرعہ میں عداوت کے معنی ۔

a)

دوستی

b)

دشمنی

c)

ظلم

d)

ستم