wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سماجی پرتوں کا نظام

Total questions: 12

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

کس دفع کے تحت لوگوں کو سماجی انصاف اور بہبودی کے مواقع فراہم کرنے کو حکومتوں کا فرض قرار دیا ہے؟

a)

39 دفع

b)

38 دفع

c)

37 دفع

d)

36 دفع

2.

کونسی دفع کے تحت تمام شہریوں کو مذہبی آزادی اور اظہارِ خیال کی آزادی کو بنیادی حق قرار دیا گیا ہے؟

a)

45 دفع

b)

19 دفع

c)

20 دفع

d)

21 دفع

3.

اقلیتوں کے ثقافتی حقوق کا تحفظ فراہم کرنے والی دفع؟

a)

29 دفع

b)

30 دفع

c)

31 دفع

d)

32 دفع

4.

اقلیتوں کو تعلیمی اداروں قیام کرنے کا موقع کس دفع سے حاصل ہوتا ہے؟

a)

29 دفع

b)

30 دفع

c)

45 دفع

d)

31 دفع

5.

بچّوں کے بنیادی دستوری حق سے متعلق مثال؟

a)

سیر و تفریح کا حق

b)

غذا کا حق

c)

دوا کا حق

d)

تعلیم کا حق

6.

ہندوستان میں پہلے کونسا نظام قائم تھا؟

a)

ذات پات کا نظام

b)

ورنا نظام

c)

آشرم نظام

d)

مذہبی نظام

7.

کس حکومت نے مرکزی قانون کے بھارت کے اچھوت لوگوں کو درج فہرست ذاتیں اور قبائل کا نام دیا؟

a)

نہرو حکومت

b)

نرسمہا راؤ حکومت

c)

انگریزی حکومت

d)

اندرا گاندھی حکومت

8.

چار ورنا نظام کن اصولوں پر مبنی ہے؟

a)

کرما اصول

b)

زندگی کے اصول

c)

برہمن شاہی کے اصول

d)

کرما سدھنتا

9.

کس کی تحریر کے مطابق اچھوتوں کو فضلہ صاف کرنا پڑتا تھا؟

a)

رام سوامی

b)

کپو سوامی

c)

ارجن سوامی

d)

وشنو سوامی

10.

۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مطابق چندال کو چھونے پر کئی مرتبہ پچھتانا اور پشما ہونا پڑتا تھا

a)

گھرا پاد اسمرتی

b)

منو سمرتی

c)

بھگوت گیتا

d)

رامائن

11.

کس دفع کے تحت چھوت چھات کو نکل پھینکا ہے؟

a)

17 دفع

b)

18 دفع

c)

19 دفع

d)

20 دفع

12.

کس قانون کےتحت حکومت کو ذمےداری ڈی گئی کے وہ ریاستوں میں چھوت چھات کا خاتما کریں۔

a)

1988

b)

1989

c)

1990

d)

1991