NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsجماعت سوم: ایک کے بدلے سو سو پائیں
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
دانے کی تلاش میں کون نکلی؟
a)
چڑیا
b)
مرغی
c)
طوطا
2.
مرغی کو تلاش کرنے پر کیا ملا؟
a)
کھانا
b)
پانی
c)
دانہ
3.
مرغی دانہ ملتے ہی کس کو بلائی؟
a)
بچوں
b)
مرغا
c)
چیونٹی
4.
دانے پر کون کون لپکا؟
a)
چڑیا
b)
مرغی
c)
بچے
5.
بچوں کو کس نے سمجھایا؟
a)
کوا
b)
مرغی
c)
مرغا
6.
مرغی نے سمجھایا کہ آپس میں______ مت کرو۔
a)
غصہ
b)
جھگڑا
c)
نفرت
7.
مرغی اور بچوں نے مل کر کیا کھودا؟
a)
گڑھا
b)
مٹی
c)
سرنگ
8.
مرغی نے مٹی میں کیا بویا؟
a)
دانہ
b)
کیڑے
c)
گھاس
9.
روزانہ دانے میں کیا ڈالنے لگے؟
a)
مٹی
b)
دودھ
c)
پانی
10.
دیکھتے ہی دیکھتے وہ ایک پیارا_______ بن گیا۔
a)
درخت
b)
پودا
c)
پھول
11.
پودے سے کس کے دانے نکل آئے؟
a)
چاول
b)
دال
c)
مکئی
12.
مرغی نے کس کا شکر ادا کیا؟
a)
اللہ تعالیٰ
b)
بچوں
c)
پودوں
13.
اللہ نے ایک دانے کے بدلے ____ دانے اگائے۔
a)
دوسو
b)
سو سو
c)
تین سو
14.
رزق حلال کے لیے _____ ضروری ہے۔
a)
محنت
b)
کاہلی
c)
سستی
15.
کونسا عمل سب سے پسندیدہ عمل ہے؟
a)
اجتماعی
b)
انفرادی
Reset
