NEW
Font size
WorksheetsClass test islamyat Greade 6th
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
صلوة کا مطلب کیا ہے ؟
نیکی
دعا
ثواب
نماز کی ادائیگی روزانہ کتنی مرتبہ فرض ہے ؟
پانچ
سات
نو
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کس عبادت کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا ؟
کلمہ
روزہ
نماز
تکبیر کے معانی کیا ہیں؟
اللہ تعالی کی بڑائ بیان کرنا
اچھی بات بیان کرنا
نماز ادا کرنا
نماز کس کی پہچان ہے ؟
انسان
مومن
غیر مومن
نماز کے لیے عربی زبان میں الصلوة کا لفظ آیا ہے ۔
درست
غلط
دین اسلام کی بنیاد تین ارکان پر ہے ۔
درست
غلط
جو کوئی نماز ترک کر دے وہ کفر و شرک کے قریب ہوتا ہے
درست
غلط
نماز کے ذریعے بندہ اپنے خالق سے ہم کلام ہوتا ہے ۔
درست
غلط
آخرت میں سب سے پہلے نماز کا سوال ہو گا
درست
غلط
میت کی مغفرت کے لیے جو دعا کی جاتی ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟
نماز تسبیح
نماز جنازہ
نماز استسقاء
نماز جنازہ کی ادائیگی سے پہلے کیا ضروری ہے ؟
کفن پہنانا
خوشبو لگانا
دعا کرنا
نماز جنازہ میں میت کہاں رکھی جاتی ہے ؟
امام کے سامنے
امام کے دائیں طرف
امام کے بائیں طرف
نمازجنازہ میں شرکت سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
آخرت پر ایمان پختہ ہوتا ہے
رسم ادا ہوتی ہے
تعلق بڑھتا ہے
ہر جاندار نے ......... کا مزہ چکھنا ہے
کھانے
موت
