WorksheetsWord to word translation Surah Albaqarah Ayahs 1-20
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
ذٰلِكَ ٱلكِتَابُ لَارَيبَ فِيهِ
یہ شک والی کتاب ہے
اس کتاب میں ہی شک ہے
یہ/ وہ کتاب نہیں شک اس میں
وَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلٰوةَ مِمَّا دَزَقْنٰهُم يُنفِقُونَ
اور وہ نمازادا کرکے زكاة بھی دیتے ہیں
اور قائم کرتے ہیں نماز اور اس چیز سے جو ہم نے رزق دیا ان کو وه خرچ کرتے ھیں
اور وه نماز ادا کرتے ہیں اور زکاة خرچ کرتے ہیں
بِمَا أُنزِلَ إِليكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبلكَ وَ بِالآخِرَةِ هُم يُوقِنُونَ
اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں
اور وه هر کتاب پر اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں
اس چیز پر جو اتاری گئى طرف تیرے اور جواتاری گئی تجھے سے پہلے اور آخرت پروه یقین رکھتے ہیں
اُولئك علٰى هُدًى مِن رَبِّهِم وَاُولئكَ هُم ٱلمِفلِحُونَ
وہی لوگ ہیں راہ راست پر سے اپنے پروردگار اور و هی لوگ ہیں وہ سب کامیاب
یہی لوگ هدایت اور فلاح والے ہیں
انی لوگوں کو رب نے کامیابی دی ھے
أَ أَنذَرتَهُم ام لَم تُنذِرهُم لَا يُؤمِنُونَ
خواه ڈرائے تو ان سب کو یا نہ ڈرائے تو ان کو نہیں ایمان لائیں گے
ایمان والے ڈرتے ہیں
آپ ایمان والوں کو ڈرای
وَ لَهُم عَذَابٌ عَظِيمٌ
اور عذاب بڑا ہے
اور ان کے لئیے عذاب بڑا زبر دست
پی بڑا عذاب ہے
وَمِنَالنَّاسِ مَن يَقُولُ اٰمَنَّا بِاللهِ وَبِاليَومِ ٱللآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤمِنِينَ
وه لوگ جو ایمان لائیں گے
اور یہی ایمان لانے والے لوگ ہیں
اور بعض لوگ جو کہتے ہیں ہم ایمان لائے اللہ پر اور آخرت کے دن پر اور نہیں وہ سب ساتھ ایمان لانے والے
وَمَا يَخدَعُونَ إلَّا أنفُسَهُم وَمَا يَشعُرُونَ
وہ اپنے آپکو دھو کر دے کر سمجھتے ھیں
اور نہیں وہ دھوکہ دیتے مگر اپنے آپ کو اور نہیں ولا سمجھتے
وہ انکا دھوکہ سمجھنا ہے
بِمَا كَانُوا يَكذِبُونَ
اسلئے کہ وہ تھے / ہیں جھوٹ بولتے
اس لئے وہ جھوٹ بولتے ہیں
پس وه ہی جھوٹے ہیں
مُصلِحُون
اصلاح
صلح
اصلاح کرنے والے
يَشعُرُونَ
باشعور
وہ سمجھتے
سمجھنا
أَ نُؤمِنُ
کیا ہم ایمان لائیں
ہم ایمان لائیں
ایمان لے آئے
لَقَوا
ان کا ملنا
وہ ملتے ہیں
وہ ملے تھے
طُغيٰنِهِم
انکی سرکشی
سرکشی
خوشی خوشی
ٱشتَرَوا
بدلہ لینا
خریدلی
بانٹ دی
ٱستَوقَدَ نَارًا
آگ روشن کرنا
آگ بجھائی
اس نے آگ روشن کی
صُمٌ بُكمٌ عُميٌ
بہرے گونگے اندھے
گونگے بہرے
اندھے بہرے
كَصَيِّبٍ مِّن ٱلسَّمَآءِ
جیسے آندھی
جیسے زور دار بارش آسمان سے
زوردار بجلی
ٱلصَّوَاعِقَ
بادل کا گرجنا
کڑا کے دار گرج
بجلی کی کڑا کے کی آواز
وَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلٰوةَ مِمَّا دَزَقْنٰهُم يُنفِقُونَ
اور وہ نمازادا کرکے زكاة بھی دیتے ہیں
اور قائم کرتے ہیں نماز اور اس چیز سے جو ہم نے رزق دیا ان کو وه خرچ کرتے ھیں
اور وه نماز ادا کرتے ہیں اور زکاة خرچ کرتے ہیں
