wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Surah Alqalam word to word translation

Total questions: 40

Worksheet time: 40mins

Name
Class
Date
1.

القلم کے کیا معنى ہیں؟

Alqalam Kay kia mainay Hain?

a)

Qalam/ قلم

b)

Qalmain / قلمیں

c)

Quloom / قلوم

2.

مَاۤ اَنۡتَ بِـنِعۡمَةِ رَبِّكَ بِمَجۡنُوۡنٍ‌ۚ

a)

نہیں ہے ولا بالکل ہی دیوانہ رب کے حکم سے

b)

نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فضل سے اپنے پروردگار کے دیوانہ

c)

وہ بالکل مجنونانہ ہے

3.

وَاِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيۡمٍ

a)

اور ہے شک آپ صلى الله علیه وسلم خلق عظیم پر ہیں

b)

اور آپکا خلق اچھا ہے

c)

اور وہ بہت با اخلاق ہیں

4.

اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِيۡلِهٖ ۖ وَهُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُهۡتَدِيۡنَ

a)

اور آپکے رب نے آپکو سیدھا راستہ دکھا دیا

b)

بے شک آپکا رب وہ خوب جانتا ہے اسكوجو گمراه هوا اسکے راستے سے

c)

اور وہ سیدھے راستے سے بہت گمراه هوگیا

5.

هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۢ بِنَمِيۡمٍۙ‏

a)

لعن طعن کرکے بڑا بننے والد

b)

طعن وتشن کرکے چغلیاں کھانے والد

c)

طعنے دینے والا بڑا پھرنے والد چغلیاں لئیے

6.

اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَ

a)

جب پڑھ کر سنائی جائی ہیں اسکو ہماری آیتیں وہ کہتا ہے کہانیاں ہیں پہلوں کی

b)

اور وه پچھلوں کی کہانیاں سناتا ہے

c)

اور وہ آیتیں پڑھ کر کہانیاں کرتا ہے

7.

اِنَّا بَلَوۡنٰهُمۡ كَمَا بَلَوۡنَاۤ اَصۡحٰبَ الۡجَـنَّةِ‌ ۚ اِذۡ اَقۡسَمُوۡا لَيَصۡرِمُنَّهَا مُصۡبِحِيۡنَۙ

a)

وہ صبح کو اٹھ کر درختوں کے پھل توزنے کا ارادہ رکھتے تھے

b)

بے شک ہم نے آزمایا ان کو جیسا کہ ہم نے آزمایا باغ والوں کو جب انہوں نے قسم کھائی ولا ضرور توڑ لیں گے اسکو صبح ھوتے ہی

c)

اور وہ صبح سویرے ہی گھوں سے نکل گئے تھے تاکہ کھیتوں میں جا کر درختوں پر چڑھ کر پھل توڑیں

8.

فَاَصۡبَحَتۡ كَالصَّرِيۡمِۙ

a)

وه کھیت صبح هی میں کاٹ لیا گیا

b)

پس وه صبح ایسا ھوگیا جیسے کئی ھوئی کھیتی

c)

وہ صبح سویرے کھیتی کرنے گھر سے نکل گئے

9.

اَنۡ لَّا يَدۡخُلَنَّهَا الۡيَوۡمَ عَلَيۡكُمۡ مِّسۡكِيۡنٌۙ

a)

که هرگزنه داخل هونے پائیں آج اس میں تم پر کوئی مسکین

b)

اور آج تم مسکینوں کو کھانا کھلادو

c)

آج کے دن مسکینوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو

10.

فَلَمَّا رَاَوۡهَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَـضَآلُّوۡنَۙ

a)

وہ یقین کے ساتھ صحیح راستے پر چلنے والے تھے

b)

یقینی طور پروھی راستہ بھولنے والے تھے

c)

پس جب انہوں نے دیکھا اسے کہنے لگے یقیناً ہم داستہ بھول گئے ہیں

11.

قَالَ اَوۡسَطُهُمۡ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّكُمۡ لَوۡلَا تُسَبِّحُوۡنَ

a)

اور ان میں سے ایک آدمی نے ان کو اچھائی کا مشوره دیا تھا

b)

کہا ان میں سے میانہ رو/ اچھے آدمی نے کیا میں نے نہیں کہا تھا تم کو کیوں نہیں تم تسبیح کرتے

c)

اودان میں سے ایک آدمی یقینا تسبیح کرنے والا تھا

12.

عَسٰى رَبُّنَاۤ اَنۡ يُّبۡدِلَـنَا خَيۡرًا مِّنۡهَاۤ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوۡنَ

a)

مجھے لوٹ کر اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرنا ہے

b)

ہمیں ھمیشہ اپنے پرودگار کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے جو ھمارا رب ہے

c)

اُمید ہے پروردگار ہمارا یہ کہ بدلے میں دے ہمیں بہتر اس سے بے شک ہم طرف اپنے رب کے رجوع کرتے ہیں

13.

اِنَّ لِلۡمُتَّقِيۡنَ عِنۡدَ رَبِّهِمۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِ

a)

بے شک وہ پرھیز گار ہیں

b)

اور وہ جنت والے ھیں

c)

بے شک پرہیزگاروں کے لیے انکے رب کے پاس نعمتوں والے باغ ہیں

14.

اَفَنَجۡعَلُ الۡمُسۡلِمِيۡنَ كَالۡمُجۡرِمِيۡنَؕ

a)

تو کیا ہم کردیں مسلمانوں کو نافرمانوں کی طرح

b)

تو کیا مسلمان نافرمان ہیں

c)

اور مسلمان نافرمان ھوگئے ہیں

15.

اَمۡ لَـكُمۡ كِتٰبٌ فِيۡهِ تَدۡرُسُوۡنَۙ‏

a)

T ایک هی کتاب تم هروقت پڑھتے ھو

b)

T کیا تمھارے پاس کوئی کتاب ہے حبس میں تم پڑھتے ھو

c)

کیا تم وھی کتاب پڑھتے ھو

16.

اَمۡ لَـكُمۡ اَيۡمَانٌ عَلَيۡنَا بَالِغَةٌ اِلٰى يَوۡمِ الۡقِيٰمَةِ‌ ۙ اِنَّ لَـكُمۡ لَمَا تَحۡكُمُوۡنَ‌ۚ

a)

یا تمھارے لیے ہیں قسمیں ھمارے اوپر پہنچنے والی دن تک قیامت کے بے شک تمھارے لئیے ضروروه جسکا تم حكم کروگے

b)

پس قیامت کے دن تم صرف حکم کروگے کھڑے ھوکر

c)

تمھیں حکم کرنے کی عادت ہے اور تم دنیا میں بھی کرتے ھو اور آخرت میں بھی چاہوگے

17.

يَوۡمَ يُكۡشَفُ عَنۡ سَاقٍ وَّيُدۡعَوۡنَ اِلَى السُّجُوۡدِ فَلَا يَسۡتَطِيۡعُوۡنَۙ

a)

جس دن کھول دیا جائے گا پنڈلی سے اوروه بلائے جائیں گے سجدوں کی طرف تو وہ نہ کرسکیں گے سجده

b)

وہ پنڈلی کھول کر کھڑے ھو جائیں گے تا کہ سجده کریں اور جھک جائیں

c)

وہ سجدوں میں به آسانی جھک جائیں گے اور گریه زادی کریں گے

18.

اَمۡ تَسۡئَـلُهُمۡ اَجۡرًا فَهُمۡ مِّنۡ مَّغۡرَمٍ مُّثۡقَلُوۡنَ‌ۚ

a)

اور وهی اچھے لوگ ہیں اور مددگار بھی

b)

کیا وہ آپکی مدد کرنے آئیں گے جوخود برے لوگ ہیں

c)

کیا آپ ان سے مانگتے میں صلہ پس وه تاوان سے گرانبار ہیں

19.

فَاصۡبِرۡ لِحُكۡمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُنۡ كَصَاحِبِ الۡحُوۡتِ‌ۘ اِذۡ نَادٰى وَهُوَ مَكۡظُوۡمٌؕ‏

a)

پس صبر کیجئے اپنے پروردگار کے حکم کے لیے اور نہ هو مچھلی والے کی طرح جب اس نے پکارا اور وه نم سے بھرا تھا

b)

اور مچھلیاں بہت ھی غمگسار ھوتی ھیں اپنے مالک کے لئے

c)

مچھلی والے اکثر میرے کام لے کر غمگین ھوتے ھیں

20.

يَسطُرُونَ

a)

وہ کھاتے میں

b)

وہ لکھتے ھیں

c)

تم نے لکھدیا ہے

21.

فَسَتُبْصِرُ

a)

پس عنقریب آپ دیکھیں گے

b)

وہ دیکھ رہے ہیں

c)

تم نے کیا دیکھا ہے

22.

ٱلمَفتُونُ

a)

بیگانہ

b)

انجانا

c)

دیوانہ

23.

ٱعلَمُ

a)

خوب جانتا ہے

b)

جاننا اچھا ہے

c)

صرف وهی جانتا ہے

24.

وَدُّوا

a)

وہ کھاتے ھیں

b)

وہ چاہتے ھیں

c)

وہ گر پڑتے ہیں

25.

َنَآئمون

a)

بیٹھنا ہے

b)

کھڑے ھوئے تھے

c)

سوئے پڑے تھے

26.

أَوسَطَهُم

a)

انکا میانہ رو

b)

میانہ رو

c)

برابری

27.

يٰوَيلَنَا

a)

ہماری شامت

b)

ہاے ہماری شامت

c)

ہائے شامت

28.

رٰغِبُونَ

a)

آتے رہنا

b)

راغب کرنا

c)

رجوع کرتے ہیں

29.

تَدرِسُونَ

a)

تم پڑھتے ھو

b)

تم پڑھاتے ھو

c)

تم پڑھ لو

30.

سَلهُم

a)

پوچھیں ان سے

b)

بتائیں ان کو

c)

مشورہ کریں ان سے

31.

زَعِيمٌ

a)

رھبر

b)

ذمہ دار/ ضامن

c)

امانت دار

32.

يُكشَفُ

a)

بڑھا دیا جائے گا

b)

کھو لدیا جائے گا

c)

بنا دیا جائے گا

33.

سَاقٍ

a)

پنڈلی

b)

کہنی

c)

بازو

34.

سٰلِمُونَ

a)

صحیح کہا ہے

b)

سلامت رھو

c)

صحیح سالم

35.

نادٰى

a)

اس نے پکارا

b)

میں کہہ رھاھوں

c)

وہ پکارتا ہے

36.

مَكظُومٌ

a)

رونا دھونا

b)

دکھ درد

c)

غم سے بھرا ہواتھا

37.

بِالعَرَآءِ

a)

چٹیل میدان میں

b)

صاف ستھراگھر

c)

کھلا دروازه

38.

لَيُزلِقُونَكَ

a)

وہ آپکا مذاق اڑائیں گے

b)

که وه ضرور پھسلا دیں گے آپ کو

c)

وہ آپک دھوکہ دے رھیں میں

39.

لِلعٰلَمِيْنَ

a)

اہل محفل کے لیے

b)

اہل خانہ کیلئے

c)

اہل عالم کے لیے

40.

في

a)

میں

b)

پر

c)

نیچے