wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 18

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

چوہوں نے باورچی خانے میں کیا کیا کھایا؟

a)

کیک-بادام

b)

کجھوریں

c)

چاول

d)

کھیر

2.

سب چوہے کیوں بھاگ گئے۔

a)

شیر کی وجہ سے

b)

بکرے کی وجہ سے

c)

بلی کی وجہ سے

d)

کتے کی وجہ

3.

ٹریفک سگنل میں کتنی بتیاں ہوتی ہیں۔

a)

دو

b)

تین

c)

ایک

d)

چار

4.

چڑیا کے گھونسلے میں باجرہ کہاں سے آیا تھا۔

a)

گھر سے

b)

شہر سے

c)

گاوں سے

d)

باغ سے

5.

بچے گھونسلے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے۔

a)

سجانا چاہتے تھے

b)

توڑنا چاہتے تھے

c)

کھیلنا چاہتے تھے

d)

پھینکنا چاہتے تھے

6.

ٹکٹ چیکر نے اس آدمی کو کیا کہا۔

a)

پورے پیسے دے دیں

b)

آدھےپیسے دےدیں

c)

کچھ بھی نہ دیں

d)

ابھی اُتر جائیں

7.

تصویر کی مدد سے صحیح جواب کا انتخاب کریں۔

a)

مارے

b)

ہارے

c)

تارے

d)

سارے

8.

مند رجہ ذ یل الفاظ میں سے کو ن سا لفظ درست ہے؟

a)

سو ر ت

b)

صو ر ت

c)

صو رط

d)

سورط

9.

سا تھی کا کیا مطلب ہے ؟

a)

د شمن

b)

د وست

c)

ما لک

d)

ساتھی

10.

مند ر جہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ جمع ہے؟

a)

چرا غو ں

b)

سا تھی

c)

مہما ن

d)

کام

11.

مند ر جہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ وا حد ہے؟

a)

مہما ن

b)

چرا غو ں

c)

سا تھیو ں

d)

ناموں

12.

لفظ موچی کے حروف کو الگ کیجیے-

a)

گ +و+ ر+ ی

b)

ب +و +ر+ ی

c)

م +و+ چ+ ی

d)

س +ن +ا +ت +ی

13.

تصویر کی مدد سے لفظ مکمل کیجیے مو ــــــــــ

a)

چی

b)

تی

c)

ٹی

d)

می

14.

چار حرفی الفاظ پہچانیئے ۔

a)

بستر

b)

شام

c)

رات

d)

کام

15.

گنتی کے الفاظ پہچاننئے ۔

۱۳

a)

گیارہ

b)

بارہ

c)

تیرہ

d)

سو لہ

16.

الفاظ توڑیئے ۔

کیڑے ۔

a)

ک + پ + ڑ + ے

b)

ک+ ی + ڑ + ے

c)

ک + چ + ر + ے

d)

ک +م +ا +ن +ے

17.

حروف جوڑیئے ۔


خ + ر + گ + و + ش

a)

تتلی

b)

سانپ

c)

خرگوش

d)

چوہا

18.

تصویری جملہ منتخب کیجئے ۔

a)

بچے پڑھ رہے ہیں ۔

b)

بچے بھاگ رہے ہیں ۔

c)

بچے سو رہے ہیں ۔

d)

بچے کھیل رہے ہیں۔