NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsجماعت دوم نظم : رانی گڑیا
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
گڑیا کیسی لگتی ہے؟
a)
جاپانی
b)
چین
c)
پاکستانی
2.
گڑیا کے بال کیسے ہیں؟
a)
سفید
b)
لال
c)
سونے
3.
گڑیا کے گال کیسے ہیں؟
a)
پھولوں
b)
ٹماٹر
c)
سیب
4.
گڑیا کی آنکھیں کیسی ہیں؟
a)
پیلی
b)
سفید
c)
نیلی
5.
گڑیا کی باہیں کیسی ہیں؟
a)
کالی کالی
b)
گوری گوری
c)
پیلی پیلی
6.
ننھے منے ہاتھ ✋ کس کے ہیں؟
a)
بچی
b)
بچے
c)
گڑیا
7.
گڑیا کے دانت کیسے ہیں؟
a)
موتی
b)
ہیرے
c)
کانچ
8.
بچوں کی جان کون ہے؟
a)
گاڑی
b)
کھلونے
c)
گڑیا
9.
گڑیا پر کون قربان ہیں؟
a)
بچے
b)
دوست
c)
بڑے
10.
حروف" ج ا پ ا ن ی " جوڑے تو ؟
a)
جاپانی
b)
پانی
c)
نانی
11.
حروف" پ ھ و ل و ں" جوڑے تو
a)
پھول
b)
پھولوں
c)
پھلوں
12.
حروف" آ ن ک ھ ی ں" جوڑے تو
a)
آنکھ
b)
آنکھوں
c)
آنکھیں
13.
حروف" ق ر ب ا ن" جوڑے تو
a)
قرآن
b)
قربان
c)
قربانی
14.
حروف" م و ت ی" جوڑے تو
a)
موٹی
b)
موتی
c)
مورنی
15.
لفظ" باہیں" کے حروف الگ کرے تو
a)
ب ا ہ ی ں
b)
ب ہ ن
c)
ب ا ت
Reset
