NEW
Font size
Worksheets6th urdu quizz exm
Total questions: 20
Worksheet time: 3mins
پاجا سراغ زندگی ایک________ ہے
اسکول
کتاب
مولانا ابوالحسن ندوی بہت بڑے __________ہیں
کھلاڑی
عالم
جو علم حاصل کرتا ہے ا سے ________ کہتے ہیں
لڑکا
طالب علم
علم بڑی ______ ہے
دولت
نصیحت
____________ ہم آسانی سے سیکھتے ہیں
بچپن
محنت
مقصد ہمیشہ _______ہونا چاہیے
خالی
نیک
ارادوں میں ________ضروری ہے
دولت
پختگی
آدمی وہی کچھ بنتا ہے جو وہ بچپن میں چاہتا ہے _________
حاصل
بننا
مقصد کو کیسے حاصل کیا جاتا ہے
دولت جمع کرنے سے
محنت سے
ہماری کوشش کا پہلا مرحلہ کیا ہے
عالم
علم
ماحول کی آلودگی سے زندگی کو ______درپیش ہے
خترے
خطر ہ
قدرت نے ماحول میں ایک______ قائم کیا
تو اذن
وزن
پیڑ پودے ہمارے لئے ______ہیں
مفید
بنائے
زریلے ______ پانی کو گندہ کرتے ہیں
اجزاء
چیز
پانی پینے سے بیماریاں پھیلتی ہیں ________
گندا
صاف
روبوٹ ایک_________ مشین ہے
انسان
انسان نما
روبوٹ کو________ بھیجا جاتا ہے
خلا میں
آسمان میں
روبوٹ__________ استعمال کرنا جانتا ہے
چیزو کا
اوزار کا
روبوٹ_________ کے مطابق کام کرتا ہے
وقت
ہدایت
قدیم" کا مطلب "
پرانا
نیا
