wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamic quiz 11 std

Total questions: 20

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

1. _______سبھی خوبی سبھی تعریف ہے کو زیبا ہے.

a)

اللّٰہ

b)

نبی

c)

پیغمبر

2.

2. _______انسان کے دل کی رونق و آبادی کو یاد رکھنے سے ہے

a)

حدیث

b)

قرآن

c)

کلمہ

3.

3. ہمارے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری_____ زندہ کی اس نے مجھ سے محبت کی

a)

عزت

b)

عظمت

c)

سنت

4.

4. الم تر كيف______ ربك باصحب الفيل

a)

فَعَلَ

b)

فُعِلَ

c)

فَعُلَ

5.

5. سوره الزلزال میں _______ آیتیں ہیں.

۔

a)

8

b)

7

c)

10

6.

6. اگر لوگ کام میں مشغول ہو تو قرآن کریم ________ پڑھنا.

a)

خاموشی

b)

بلند

c)

آہستہ

7.

7.تلاوت شروع کرنے سے پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھنا

a)

تسمیہ

b)

تعوذ

c)

تسبیح

8.

8. ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلی سے________کی طرف اشارہ کیا

a)

سورج

b)

ستارا

c)

چاند

9.

9. سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار معجزات تھے جن میں سے_____مشہور معجزے ہیں

a)

2

b)

3

c)

4

10.

10. اللہ رب العزت کے نزدیک ہمارا_______قبول ہوتا ہے

a)

عمل

b)

علم

c)

حلم

11.

11. سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ اے تو لوگوں نے راستے کے _______ کناروں پر کھڑے ہو کر استقبال کیا .

a)

دونوں

b)

تینوں

c)

چاروں

12.

1.مکہ مکرمہ سے جو _________ مدینہ پہنچے ان کو مہاجر کہلاتے ہیں

a)

منافق

b)

مشرک

c)

مسلمان

13.

13. ما ءٌ

a)

پانی

b)

پاںیٔ

c)

پاپی

14.

14. لحمٌ

a)

مرچ

b)

گوشت

c)

ککڑی

15.

15. قربانی _________ تاریخ کا دن سب سے بہتر ہے

a)

گیارویں

b)

دسویں

c)

بارویں

16.

16. تاجدار مدینہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نبی ہونے کے بعد ‌_________ سال مکہ میں رہے

a)

12

b)

13

c)

14

17.

17. سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اپنے نبی ہونے کا وعدہ کریں وہ _________ ہے

a)

کافر

b)

منافق

c)

جھوٹا

18.

18. صحابہ کرام رضی اللہ عنہ علیہم اجمعین میں _________ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ علیہم اجمعین سب افضل ہیں

a)

10

b)

4

c)

7

19.

19. ہر قسم کی شراب _________ ہے

a)

نجاست غلیظہ

b)

نجاست خفیفہ

c)

نجاست حقیقہ

20.

20.قربانی کیلیے بکرا کی عمر ________ سال کی ہونی ضروری ہے

a)

3

b)

2

c)

1