WorksheetsSurah Al- Baqarah verses 9-12
Total questions: 8
Worksheet time: 20mins
Name
Class
Date
1.
دھوکہ کیا ہوتا ہے؟
a)
انکار کرنا
b)
دل کی بات چھپانا
c)
کہنا کچھ اور کرنا کچھ
2.
ان آیات میں انسانوں کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
پانچھ
3.
مومنین کو منافقوں کے متعلق کیا حکم دیا گیا؟
a)
ان سے سامنا کرو اور جھگڑا کرو
b)
ان کے فساد میں شامل ہو جاو
c)
ان سے محتاط رہو
4.
منافق کی سب سے پہلی نشانی کیا ہے؟
a)
مزاخ اُڑانا
b)
جھوٹ
c)
معصومیت
5.
جہنم کے آخرئ حصے میں کون لوگ ہوں گے؟
a)
منافقین
b)
مشرکین
c)
کافرین
6.
کون سی دو چیزیں دل میں ہوں تو ایمان کو چاٹ لیتی ہیں؟
4 lines
7.
جھوٹ کے نقصانات بیان کریں۔
4 lines
8.
حدیث کی روشنی میں منافقین کی نشانیاں لکھیں۔
4 lines
100 %
