Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
یہ کیا؟
دیا
لوٹا
پتھر
قبر
یہ کیا ہے؟
چراغ
راہ
سورج
یہ کون ہیں؟
میسی
رونالڈو
دھونی
میجر دھیان چند
علامہ اقبالؒ
منظر بھوپالی
راحت اندوری
مرزا غالب
اس قیمتی ہتھر کا نام کیا ہے؟
نیلم
سرمہ
زمرد
سیسہ
یہ کون سا کھیل ہے؟
کرکٹ
والی بال
باسکیٹ بال
ہاکی
یہ لباس کی تصویر ہے اس کا مترادف کیا ہے؟
کھلونے
مٹکے
پوشاک
تماشا
نظم ماں کا خواب کس کی لکھی ہوئی ہے؟
مولانا حالی
علامہ اقبال
مرزا انیس
کس ہستی کے ذکر کے بغیر ہندوستانی ہاکی کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی؟
ایم ایس دھونی
ثانیہ مرزا
کلپنا چاؤلا
دھیان چند کو ہاکی کا جادوگر کس ملک کے تماشائیوں نے کہا؟
انگلینڈ
جرمنی
ہندوستان
امریکہ