wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو گرامر۔ جرنل نالج

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

لفظ (اس ) گرامر کی رو سے ہے۔

a)

اسم صفت

b)

اسم ضمیر

c)

اسم صوت

2.

وطن کی جمع ہے۔

a)

عوطان

b)

اوطان

c)

وطان

3.

زوال کا متضاد ہے۔

a)

بلندی

b)

اونچائی

c)

عروج

4.

چاند کا مترادف ہے۔

a)

آفتاب

b)

مہتاب

c)

خاور

5.

لفظ ( دلکش ) گرامر کی رو سے ہے۔

a)

اسم

b)

حرف

c)

اسم صفت

6.

اندھوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔راجا

a)

مانا

b)

جانا

c)

کانا

7.

کام کا نہ کاج کا دشمن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا

a)

روٹی

b)

اناج

c)

دولت

8.

دشت کے معنی ہیں ۔

a)

سبزہ

b)

جنگل

c)

پہاڑ

9.

لفط گفت و شنید کس زبان کا ہے؟

a)

عربی

b)

ترکی

c)

فارسی

10.

حمد کے معنی ہیں ۔

a)

حضرت محمد ﷺ کی تعریف

b)

اللہ تعالی کی تعریف

c)

اسلام کی تعریف

11.

درست املا ہے۔

a)

نظم و ضبط

b)

نزم و ضبت

c)

ںظم و زبت

12.

شاعر مشرق خطاب ہے۔

a)

مولانا حالی کا

b)

علامہ اقبال کا

c)

مولوی نذیر احمد کا

13.

علامہ اقبال کی بچوں کی نظموں کی کتاب کا نام ہے۔

a)

بال جبریل

b)

پیام مشرق

c)

بانگ درا

14.

علامہ اقبال کی مشہور بچوں کی نظم ہے

پہاڑ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

گائے

b)

بکری

c)

گلہری

15.

فاطمہ جناح کا خطاب تھا۔

a)

مادر وطن

b)

مادر ملت

c)

مادر زمین