wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

The Defence Day 6 September

Total questions: 22

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان اور بھارت میں کتنی جنگیں ہو چکی ہیں

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

2.

پاکستان اور بھارت میں جنگیں کس کس سال میں ہوئیں

a)

1947، 1970، 1971، 1999

b)

1947، 1965، 1971، 1999

c)

1950، 1970، 1971، 1999

d)

1947، 1970، 1965، 1999

3.

1965 کی جنگ کی اصل وجہ کیا تھی؟

a)

لاہور کی سرحدیں

b)

سیاچن

c)

امریکہ

d)

کشمیر

4.

اس جنگ میں کس پاکستانی آبدوز نے نمایاں کردار ادا کیا؟

a)

غازی

b)

خالد

c)

حشمت

d)

حرمت

5.

یہ جنگ کب سے کب تک چلی؟

a)

6 Sep 1965 to 22 Sep 1966

b)

3 Sep 1965 to 22 Sep 1965

c)

6 Sep 1965 to 22 Sep 1965

d)

6 Jan 1965 to 22 Sep 1966

6.

اس جنگ میں سب سے بڑی ٹینکوں کی لڑائی کس شہر کے قریب ہوئی؟

a)

کراچی

b)

آزاد کشمیر

c)

گوجراںوالہ

d)

سیالکوٹ

7.

اس جنگ میں کس پاکستانی پائلٹ نے بہت کم وقت میں سب سے زیادہ طیارے تباہ کرنے کا ریکارڈ بنایا

a)

راشد منہاس

b)

ایم ایم عالم

c)

سرفراز رفیقی

d)

حسن صدیقی

8.

ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں کیا کارنامہ سرانجام دیا؟

a)

بھارت کے کئی ٹینک اڑا دیے

b)

بھارت کا ایک بحری جہاز تباہ کردیا

c)

بھارت کا جہاز اغوا کر کے لے آئے

d)

بھارت کے کئی ہوائی جہاز تباہ کر دیے

9.

پاکستان نے اس جنگ میں بھارت کے کتنے مربع میل پر قبضہ کر لیا؟

a)

دو سو سے زیادہ

b)

پانچ سو سے زیادہ

c)

ہزار سے زیادہ

d)

ڈیڑھ ہزار سے زیادہ

10.

اس جنگ کو رکوانے کے لیے اقوامِ متحدہ نے کونسا معاہدہ کروایا؟

a)

معاہدہ لاہور

b)

معاہدہ دہلی

c)

معاہدہ تاشقند

d)

معاہدہ نیویورک

11.

اس جنگ کے زمانے میں پاکستان کے صدر کون تھے؟

a)

عمران خان

b)

ایوب خان

c)

ضیاء الحق

d)

یحیی خان

12.

اس جنگ میں بھارت کے وزیر اعظم کون تھے؟

a)

مہاتما گاندھی

b)

شاہ رخ خان

c)

لال بہادر شاستری

d)

جواہر لال نہرو

13.

اس جنگ میں پاک آرمی کے چیف کون تھے؟

a)

جرنل موسی خان

b)

جرنل راحیل شریف

c)

فیلڈ مارشل ایوب خان

d)

جرنل پرویز مشرف

14.

اس جنگ میں پاک فضائیہ کے چیف کون تھے؟

a)

ائیر مارشل سہیل

b)

ائیر مارشل طور

c)

ائیر مارشل نور خان

d)

ائیر مارشل اصغر خان

15.

اس جنگ میں پاک بحریہ کے چیف کون تھے؟

a)

کموڈور ایس ایم انور

b)

وائس ایڈمرل سید محمد احسن

c)

ایڈمرل راشد

16.

اس جنگ میں کس نے جان کی بازی لگائی

a)

صرف فوجیوں نے

b)

فوجیوں اور عام لوگوں نے بھی

c)

کسی نے نہیں

17.

اس جنگ میں کس کو نشان حیدر ملا

a)

میجر عزیز بھٹی

b)

راشد منہاس

c)

کرنل شیر خان

d)

میجر طفیل محمد

18.

پاکستان کا وہ کون سا فوجی آپریشن تھا جس کو بہانہ بنا کر بھارت نے یہ جنگ شروع کی؟

a)

ضرب عضب

b)

بدر آپریشن

c)

جبرالٹر آپریشن

d)

ذو الفقار

19.

ان میں سے کس کس ملک نے اس جنگ میں پاکستان کی مدد کی؟

a)

افغانستان

b)

ترکی

c)

ایران

d)

سعودیہ عربیہ

e)

انڈونیشیا

20.

پاک بحریہ کے کس جرنل نے بھارت کی پوسٹ "دوارکا" پر کامیاب حملہ کیا

a)

کموڈور ایس۔ یم۔ انور

b)

وائس ایڈمرل سید محمد احسن

c)

ایڈمرل امجد خان

21.

ان میں سے کون کون سی باتیں بالکل درست ہیں؟

a)

اس جنگ میں پاکستان کا کوئی نقصان نہیں ہوا

b)

اس جنگ میں بھارت کا بہت نقصان ہوا

c)

اس جنگ میں عام لوگوں نے بھی حصۃ لیا

d)

ایوب خان نے لوگوں کو اس جنگ میں اسلامی جذبہ دلایا

e)

بھارت نے اس جنگ میں کوئی بہادری نہیں دکھائی

22.

اس جنگ سے کیا کیا اچھے سبق سیکھے جا سکتے ہیں؟

a)

ہر معاملہ لڑائی سے حل کرنا چاہیے

b)

جب دشمن آرام سے نہ مانے تو ضرور لڑائی کرنی چاہیے

c)

بہادروں کی ہمیشہ عزت کی جاتی ہے

d)

کبھی بھی جنگ نہیں کرنی چاہیے