wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Qawaid revission

Total questions: 10

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

.تجوید کے لغوی معنی ہیں

a)

لمبا کرنا

b)

عمدہ کرنا , اچھا کرنا

c)

ٹھر ٹھر کے پڑھنا

2.

تعوذ کی دلیل قرآن کی کون سی آیت میں .ہے

a)

الفرقان 32

b)

المزمل 4

c)

النحل 98

3.

.حروف مستعلیہ کا مجموعہ یے

a)

خص ضغط قظ

b)

لن عمر

c)

فحثہ شخص سکت

4.

.حروف شبہ مستعلیہ کون سے ہیں

a)

ا, و, ی

b)

ق, ط, ب, ج, د

c)

ا, ل, ر

5.

.درست فہرست ہے

a)

حروف قلقلہ ساکن ہوں تو ان پر .قلقلہ ہو گا

b)

حروف قلقلہ متحرک ہوں تو ان پر قلقلہ ہو گا

c)

حروف قلقلہ مشدد ہوں تو ان پر قلقلہ ہو گا

6.

بمعہ مثال .غنہ کے تین قاعدے لکھیں

4 lines
7.

حروف مدہ اور حروف لین میں فرق لکھیں

4 lines
8.

تجوید کی اھمیت حدیث کی روشنی میں لکھیں

4 lines
9.

ابتداء تلاوت درمیان سورت (a)   (تعوذ اور بسملہ کا حکم)

10.

زیر کو ادا کرتے وقت (a)   ہو گا